منگل, دسمبر ۲۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

چھاترﺅ کشتواڑکے مضافاتی گاﺅںسمبل میں پُراسرار دھماکہ

جنگل سے لائی چیز گرم کرنے کے دوران دھماکے کیساتھ پھٹ گئی

by Srinagar Mail
19/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۹۱، اپریل: جموں صوبہ کے پہاڑی ضلع کشتواڑ کے چھاتروعلاقے کے ایک مضافاتی گاو¿ں میں بدھ کو ایک پراسرار دھماکے میں ایک شخص کی موت واقعہ ہو گئی جبکہ دوسرا زخمی ہو گیا۔جے کے این ایس کے مطابق سرکاری ذرائع نے بتایا کہ ضلع کشتواڑ کے چھاترو گاو¿ں چتروعلاقے کے سمبل گاﺅں میں بدھ کو ایک پراسرار دھماکہ ہوا۔انہوں نے کہا کہ ابتدائی اطلاعات کے مطابق دھماکہ سمبل گاو¿ں میں محمد عباس نائیک نامی شہر کے گھر میں ہوا۔ سرکاری ذرائع نے بتایا کہ2 بھائی قریبی جنگلاتی علاقے میں کچھ جڑی بوٹیاں جمع کرنے گئے تھے جہاں اُنہیں ایک زنگ آلود چھڑی جیسی چیز ملی۔انہوں نے مزید کہا کہ وہ وہی چیز اپنے پاس لے آئے اور اس کے ساتھ چھیڑنے کی کوشش کی، تو چیز پھٹ گئی، جس کے نتیجے میں ایک شخص موقع پر ہی ہلاک اور دوسرا زخمی ہو گیا۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ یہ چیز اس وقت پھٹ گئی جب دونوں بھائیوں نے اسے باورچی خانے میں گرم کیا تھا۔زخمی شخص کشتواڑ کے ایک اسپتال میں زیر علاج ہے۔پولیس نے کہاکہ اس سلسلے میں کیس درج کرکے دھماکے کی نوعیت اور حقائق جاننے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

این سی ڈی سی کی جانب سے ‘پبلک اسپیکنگ ‘ پر یک روزہ ورکشاپ منعقد

Next Post

جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی منشیات مخالف مہم کاآغاز

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post

جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی منشیات مخالف مہم کاآغاز

مال آف سری نگر کے قیام پر تقریباً 500 کروڑ روپے کی سرمایہ کاری ہے جس سے روزگار کے مزید مواقع پیدا ہوں گے اور سری نگر اور آس پاس کے علاقوں کے لوگ اس سے مستفید ہوں گے۔ ہم آج SKICC میں سرمایہ کاری سمٹ کے دوران UAE کے ساتھ متعدد مفاہمت ناموں پر بھی دستخط کریں گے: ایل جی منوج سنہا

جموں وکشمیر کو پہلے دفعہ370 اور پھر ملی ٹنسی کی وجہ سے کافی متاثر ہونا پڑا: ایل جی منوج سنہا

حکم کی تعمیل نہ کرنے پر تحصیلدار بجبہاڑہ کو معطل ، منسلک

پونچھ میں 14 غیر حاضر ملازمین کو معطل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail