بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں ٹوراِزم فیڈریشن سے شائع کردہ ” شری اَمرناتھ جی یاتر ا گائیڈ بُک “ جاری کی

by Srinagar Mail
30/04/2023
A A
لیفٹیننٹ گورنر نے جموں ٹوراِزم فیڈریشن سے شائع کردہ ” شری اَمرناتھ جی یاتر ا گائیڈ بُک “ جاری کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

جموں/30اپریل2023ئلیفٹیننٹ گورنر منوج سِنہا نے آج جموں ٹوراِزم فیڈریشن کی طرف سے شائع کردہ ” شری اَمرناتھ جی یاترا گائیڈ بُک“ جاری کی۔لیفٹیننٹ گورنر یاتریوں کی بے لوث خدمت کے لئے جموں ٹوراِزم فیڈریشن کی سراہنا کی۔اُنہوں نے حکومت جموںوکشمیر یوٹی اور شری اَمرناتھ جی شرائن بورڈ کی طرف سے عقیدت مندوں کی بغیر پریشانی اور احسن یاترا کی سہولیت کے لئے اُٹھائے گئے کلیدی اقدامات کا بھی اشتراک کیا۔اُنہوں نے جموں وکشمیر میں روحانی سیاحت کی فروغ دینے کی کوششوں کو مزید اُجاگر کیا۔جموں ٹوراِزم فیڈریشن کے نمائندوں نے لیفٹیننٹ گورنر کی زیر قیادت یوٹی اِنتظامیہ اور شرائین بورڈ کا شکریہ اَدا کیا کہ وہ یاتریوں اور خدمات فراہم کرنے والوں کے لئے سہولیات میں اِضافہ کر رہے ہیں۔اِس سال یکم جولائی کو 62 دِن طویل شری اَمرناتھ جی یاترا شروع ہوگی اور یہ 31 اگست 2023ءکو اِختتام پذیر ہوگی۔اِس موقعہ پر سی اِی او شری اَمرناتھ جی شرائین بورڈ ڈاکٹر مندیپ کمار بھنڈاری ، چیئرمین ٹوراِزم فیڈریشن جموں راجیش گپتا ، چیئرمین شری اَمرناتھ جی یاترا ویلفیئر سوسائٹی کرن واتل ، صدر ایسو سی ایشن آف ریلیجیئس ٹورآپریٹر ز ، صدر بھدرواہ ٹریول ٹریڈ ایسو سی ایشن بی بی کوتوال ، صدر جئے ہند منچ کلدیپ لوتھرا اور ٹوراِزم فیڈریشن اَفسران موجود تھے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹیننٹ گورنر نے نریندر مودی کی ’من کی بات‘ کے 100ویں قسط کو منانے کیلئے میراتھن کو ہری جھنڈی دِکھا کر روانہ کیا

Next Post

من کی بات میرا روحانی سفر ،پروگرام کے ذریعے مجھے لوگوں سے جڑنے کا موقع ملا

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
PM Modi invites citizens for ideas & suggestions for Mann ki Baat programme on All India Radio on Feb 27

من کی بات میرا روحانی سفر ،پروگرام کے ذریعے مجھے لوگوں سے جڑنے کا موقع ملا

حکومت نے جموں و کشمیر میں 14 موبائل میسنجر ایپس کو بلاک کیا جو ملی ٹینٹ گروپوں کے ذریعے سپورٹرز، OGWs سے رابطہ کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں  نئی

حکومت نے جموں و کشمیر میں 14 موبائل میسنجر ایپس کو بلاک کیا جو ملی ٹینٹ گروپوں کے ذریعے سپورٹرز، OGWs سے رابطہ کرنے کے لیے استعمال کیے جاتے ہیں نئی

کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

ہندوارہ گاؤں میں ریچھ کے حملے میں زخمی شخص اسپتال منتقل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail