جمعرات, جنوری ۱, ۲۰۲۶
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home تازہ ترین

رٹھسونہ ترال میں والی بال ٹورنامنٹ مقابلے کا افتاح

ٹورنا منٹ کا ابتدائی مقابلہ نور پورہ اپنے نام کیا

by Srinagar Mail
05/05/2023
A A
رٹھسونہ ترال میں والی بال ٹورنامنٹ مقابلے کا افتاح
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//جنوبی کشمیر کے رٹھسونہ ترال میںکچھ مقامی نوجوانوں کی جانب سے نوجوان نسل کو منشیات کے استعمال سے دور رکھنے کے لئے ایک والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز کیا ہے جس میں کم بیش32ٹیمیں حصہ لے رہے ہیں۔ٹورنامنٹ کا افتتاح جمعہ کے روزکیا گیا۔ افتتاحی تقریب میں مقامی زی عزت شہریوں،محمد اکبر بٹ کے علاوہ سٹیزن کونسل ترال کے چیر مین فاروق ترالی، ایس ڈی پی او ترال مبشر رسول اور مقامی فوجی کیمپ ایک افسر نے شرکت کی۔ منتظمین کے مطابق اس ٹورنامنٹ کو منعقد کرنے کا مقصد مقامی نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنا ہے ٹورنامنٹ کا ابتدائی مقابلہ نور پورہ اور رٹھسونہ ترال کے درمیان کھیلا گیا ہے جس کو3پوئنٹس سے نور پورہ ترال نے جیت لیا ہے جبکہ کل سے باضابطہ طور ٹورنامنٹ کے باقی مقابلے منعقد کئے جائیں گے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیر یونیورسٹی میں یک روزہ قومی ورکشاپ کا اہتمام

Next Post

اقلیتوں کی حفاظت اور جمہوری نظریات کو برقرار رکھنے کے لئے اکٹھا ہونا چاہئے: ناصر کہویہامی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
اقلیتوں کی حفاظت اور جمہوری نظریات کو برقرار رکھنے کے لئے اکٹھا ہونا چاہئے: ناصر کہویہامی

اقلیتوں کی حفاظت اور جمہوری نظریات کو برقرار رکھنے کے لئے اکٹھا ہونا چاہئے: ناصر کہویہامی

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

اونتی پورہ پولیس کی اننت ناگ پولیس اور فوج کی مدد سے کارروائی

سرینگر میں دلدوز حادثہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail