ترال//سینئر سیاسی لیڈرو اپنی پارٹی کے ضلع صدر پلوامہ غلام احمد میر( بٹہ گنڈ ترال )نے عید الاضحی کے موقعے پر اہل اسلام خاص کر ترال کے تما م لوگوں کو دل کی عمیق گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے۔ اپنے ایک بیان انہوں نے تمام لوگوں کو عید مبارک پیش کر کے کہا سلام انسانیت کا درس دیتا ہے لیکن یہ عید ہمیں انسانیت کا سب سے بڑا سبق سکھاتا ہے انہوں نے کہاہم سب کو سماج میں جو مالی اعتبار سے کمزور لوگ ہیں انہیں اس عید پر ضرور یاد رکھنا چاہے ہیں۔انہوں نے تمام لوگوں خاص کر ضلع کے ہر ایک فرد کو مبارک باد پیش کی ہے اور د±عا کی ہے کہ اللہ کرے یہ عیدپوری دنیا کے لئے خوشی اور امن کا پیغام لے کر آئے۔