جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

میونسپل انتخابات2023 کی تیاریوں میں تیزی ،حتمی مرحلہ شروع

13،اگست کو تمام پولنگ اسٹیشنوںمیں خصوصی کیمپ،29،اگست کو انتخابی فہرستوں کی حتمی اشاعت ©:چیف الیکٹورل آفیسر

by Srinagar Mail
12/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
سری نگر:۲۱،اگست :جے کے این ایس : ممکنہ طور پر امسال ماہ اکتوبر میں ہونے والے بلدیاتی یعنی میونسپل انتخابات کی تیاریوں کے سلسلے میں چیف الیکٹورل آفیسر جموں وکشمیرنے میونسپل انتخابی فہرستوں سے متعلق دعوے اور اور اعتراضات جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 18،اگست2023تک توسیع کردی ہے جبکہ پہلے دعوے اوراعتراضات دائر کرنے کی آخری تاریخ11،اگست2023مقرر کی گئی تھی ۔جے کے این ایس کے مطابق جموں وکشمیرکے چیف الیکٹورل آفیسر پی کے پولے (آئی اے ایس )نے 11،اگست 2023کو ایک پبلک نوٹس یاعوامی اطلاع جاری کی ہے ،جس میں یہ کہاگیاہے کہ میونسپل انتخابات کے پیش نظر میونسپل انتخابی فہرستوں سے متعلق دعوے اور اور اعتراضات جمع کرانے کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول جاری کیاگیا ہے ۔انہوںنے جموں وکشمیر میونسپل کارپوریشن ایکٹ مجریہ2000کے سیکشن 9(1)کے تحت حاصل اختیارات کا حوالہ دیتے ہوئے جاری پبلک نوٹس میں کہاہے کہ مختلف حلقوںکی جانب سے رجوع کئے جانے کے بعدمیونسپل انتخابی فہرستوں سے متعلق دعوے اور اور اعتراضات جمع کرانے کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول جاری کیاگیا ہے۔انہوںنے اس سلسلے میں کہاکہ میونسپل انتخابی فہرستوں کی نظرثانی آخری مرتبہ سال2020میں ہوئی ہے ،اور تب سے متعددنوجوانوں نے ووٹر بننے کی عمر پائی ہے ،اورایسے نئے ووٹروں کو انتخابی فہرستوںمیں رجسٹر کرانے کیلئے اس میں ایک ہفتے کی توسیع کی گئی ہے ،تاکہ یہ نوجوان بھی انتخابی فہرستوںمیں اپنے نام درج کرواسکیں ۔چیف الیکٹورل آفیسرنے میونسپل انتخابی فہرستوں سے متعلق دعوے اور اور اعتراضات جمع کرانے کیلئے نظرثانی شدہ شیڈول کے بارے میں بتایاہے کہ میونسپل انتخابی فہرستوں سے متعلق دعوے اور اور اعتراضات جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 18،اگست2023تک توسیع کردی ہے،اور یہ عمل یکم اگست2023سے شروع کیاگیا ہے۔اس سلسلے میں13،اگست2023کو تمام پولنگ اسٹیشنوںمیں خصوصی کیمپ لگائے جائیں گے ،جہاںخواہشمند شہری یعنی ووٹر اپنے دعوے اوراتراضات پیش کرسکتے ہیں ۔22،اگست2023کو دائر کردہ دعووں اور اعتراضات کاازالہ کیاجائے گا۔26،اگست2023کو انتخابی فہرستوںکی اَپ گریڈیشن ‘ کاکام مکمل کیاجائے گا،اور پھر29،اگست2023کوانتخابی فہرستوں کی حتمی اشاعت عمل میں لائی جائے گی ۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

 PMAY-G کے تحت منظور شدہ 3.42 لاکھ میں سے تمام 3.39 لاکھ اہل مکانات کو منظوری:لیفٹنٹ گورنر

Next Post

تعلیمی سیشن 2023-24:سرکاری اسکولوں میں تدریسی عملہ کی کمی کامسئلہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
طویل مدت سے ویران وادی کے تعلیمی اداروں میں لوٹ آئیں رونقیں

تعلیمی سیشن 2023-24:سرکاری اسکولوں میں تدریسی عملہ کی کمی کامسئلہ

ایس ڈی جی پی کرائم نے ممتاز کوچنگ اداروں کے انتظامی سربراہوں کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کی* _مل کر ہم اپنے نوجوانوں کے لیے ایک محفوظ اور صحت مند ماحول بنا سکتے ہیں: ایس ڈی جی پی کرائم_

ایس ڈی جی پی کرائم نے ممتاز کوچنگ اداروں کے انتظامی سربراہوں کے ساتھ میٹنگ کی صدارت کی* _مل کر ہم اپنے نوجوانوں کے لیے ایک محفوظ اور صحت مند ماحول بنا سکتے ہیں: ایس ڈی جی پی کرائم_

ؑٓعاشق حسین ساکن نہر ترال انتقال گر کئے،علاقے میں کہرام، ترال میں ہر آنکھ نم

ؑٓعاشق حسین ساکن نہر ترال انتقال گر کئے،علاقے میں کہرام، ترال میں ہر آنکھ نم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail