منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بارہمولہ میں2 ملی ٹینٹ ماڈیول کا پولیس اور آرمی سنے پردہ فاش کیا

8ملی ٹینٹ معاونین گرفتار،اسلحہ گولی بارود،نقدی اور گاڑی ضبط:ایس ایس پی بارہمولہ

by Srinagar Mail
18/08/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر18 اگست شمالی کشمیر کے بارہمولہ علاقے میں پولیس نے 2ملی ٹینٹ ماڈیول کا پردہ فاش کرتے ہوئے 8ملی ٹینٹ معاونین کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ اور گولی بارود ،نقدی اور ایک گاڑی کو ضبط کرنے کا دعویٰ کیا ۔اس حوالے سے ایس ایس پی بارہمولہ امود ناگپوری نے یہاں ایک پریس کانفرنس میںمیڈیا کو دونوں واقعات کے حوالے سے جانکاری فراہم کی ہے ´۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق ایس ایس پی بارہمولہ امود ناگپوری نے جمعہ کے رو زایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ انہوں نے گزشتہ کچھ دنوں میں ضلع میں2ملی ٹینٹ ماڈیولز کا پردہ فاش کرتے ہوئے 8ملی ٹینٹ معاونین کو گرفتار کر لیا ہے جن کے قبضے سے گرنیڈ،گولیاں،نقدی اور ایک گاڑی کو ضبط کیا ۔ایس ایس پی نے بتایا کہ پولیس اور آمی نے ایک مشترکہ آپریشن میں گزشتہ کچھ دنوں میں دو ملی ٹینٹ ماڈیولز کا پردہ فاش کیا ہے ۔انہوں نے بتایا ابتدائی طور انہوں نے بتایا پہلی کارروائی8اگست کو تین کراس باڈر ملی ٹینٹوں ساتھیوں کو گرفتار کیا گیا ہے جن کے قبضے سے ہیتھ گولے برآمد کئے گئے ہیں ۔امود ناگپوری نے گرفتار شند گان کی شناخت شوکت علی عوان ،محمد صادق کھٹانہ ،احمدین ساکنان چرنڈا اوڑی کے طور کی ہے ۔ایس ایس پی نے بتایا کہ تینوں ایک ہی گاﺅں کے رہنے والے ہیں اور ایک ہی پولیس تھانے کے تحت آتے ہیں انہوں نے بتایاان تینوںسے4 گرنیڈایک چینی ساخت کا پستول،اور چار زندہ رونڈ برآمد کئے گئے ہیں ۔انہوں نے بتایا اس کیس کی تفتیش آگے بڑھا دی گئی اور11گست کو اوڑی کے تجھل علاقے میں پولیس اور آرمی نے ایک اور ماڈیول کا پتہ لگایا ہے جس میں 5افراد کو گرفتاری کر لیا ہے جس میں محمداختر بٹ ولدنیاز بٹ ساکن تارزو سوپور،محمد اسلم کھٹانہ ساکن اوڑی چرنڈاوڑی،منیر احمد،ساکنہ جابلہ اوڑی،مدثر یوسف ساکن سوپور،بلال احمد ڈار ساکن ہرد شیوہ سوپور شامل ہیں ۔پولیس ضلع سرپراہ نے میڈیا کو بتایا کہ گرفتار شند گان سے4گرنیڈ،2پستول،دو میگزین ،10گولیا اور50ہزارنقدی اور ایک گاڑی کو ضبط کیا گیا ہے ۔ دونوں کیسوں میں 8افراد کو گرفتار کیا گیا ہے جس میں اسلحہ اور گولی بارود اور نقدی ضبط کیا گیا ہے ۔انہوں نے بتایا دونوں کیسوں کے تحقیقات سے پتہ چلا ہے کہ انہیںپاکستان سے ہینڈلرس کی ہدایت پر اسلحہ کی سگلنگ کرنا تھا اور یہ اسلحہ یہاں سرگراملی ٹینٹ تک پہنچانا تھا ۔اور کسی نہ کسی طریقے سے ٹارگٹ ہلاکت کو انجام دینا تھا اور یہ ماڈیولز کئی ماہ سے سرگرم تھا اور ان کو اپنے مقصد میں کامیاب ہونے سے پہلے ہی پولیس اور فورسز نے گرفتار کیا ۔۔ایس ایس پی نے بتایا یہ جموںو کشمیر پولیس اور آرمی کی وجہ سے بھر وقت کارروائی سے بڑا حادثہ ٹل گیا ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیرمیں 80 کے فلمی دور کی واپسی

Next Post

قومی اقلیتی امور کے چیرمین آف انڈیا اقبال سنگھ لاپوری کا دورہ ترال

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
قومی اقلیتی امور کے چیرمین آف انڈیا اقبال سنگھ لاپوری کا دورہ ترال

قومی اقلیتی امور کے چیرمین آف انڈیا اقبال سنگھ لاپوری کا دورہ ترال

بارہمولہ میں2 ملی ٹینٹ ماڈیول کا پولیس اور آرمی سنے پردہ فاش کیا

بارہمولہ میں2 ملی ٹینٹ ماڈیول کا پولیس اور آرمی سنے پردہ فاش کیا

طویل عرصے سے بین الااقوامی سرحد پر دراندازی کا کوئی معاملہ سامنے نہیں آیا:بی ایس ایف

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail