منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ڈورو شاہ آباد پرائمر لیگ جوش و خروش کے ساتھ جاری دانیال سپورٹس ساگم نے کولگام کنگس کو42رنوں سے شکست دی

by Srinagar Mail
01/09/2023
A A
ڈورو شاہ آباد پرائمر لیگ جوش و خروش کے ساتھ جاری  دانیال سپورٹس ساگم نے کولگام کنگس کو42رنوں سے شکست دی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر ایکم ستمر ,جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ کے ڈورو علاقے میں شاہ آبادپرائمر لیگ جوش و خروش کے ساتھ جاری ہے جہاں جاری لیگ کو دیکھنے کے لئے لوگوں کی بڑی تعداد یہاں موجود رہتی ہے ۔یکم ستمبر دانیال سپورٹس ساگم اور کولگام کنگس ک کے درمیان ایک زور دار مقابلہ ہوا ہے جس میں کولگام کنگس نے42رنوں سے شکست کھائی ہے۔اس طرح سے دانیال سپورٹس ساگم نے اب تک مسلسل3میچوں کو اپنے نام کیا ہے ۔نمائندے میر ارشد نے بتایا کہ مقابلے میں محمد شیزان کی غیر معمولی کارکردگی نے انہیں 5 وکٹیں لینے پر مین آف دی میچ قرار دیا گیا ہے محمد شیزان ٹیم کا ایک بہتر کھلاڑی اب تک ثابت رہا۔اس دوران گیم چینجر آف دی میچ کا ایوارڈ دانیال اسپورٹس سگم کے کپتان سہیل لیگی کو ان کی 3 وکٹوں بالخصوص یاور خان کی وکٹ پر دیا گیا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سرینگر کی خصوصی طور پر معذور خاتون کا کارنامہ

Next Post

پکھرپورہ میں سالانہ عرس کی تقریب شدو مد سے جاری

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
پکھرپورہ میں سالانہ عرس کی تقریب شدو مد سے جاری

پکھرپورہ میں سالانہ عرس کی تقریب شدو مد سے جاری

یوم اساتذہ 2023 50:اساتذہ قومی ایوارڈز کے لیے منتخب

یوم اساتذہ 2023 50:اساتذہ قومی ایوارڈز کے لیے منتخب

کنزر میں بین الاضلاعی جعلی شادیاں رچانے والے گرہ لاپردہ فاش، خاتون سمیت 4گرفتار

کنزر میں بین الاضلاعی جعلی شادیاں رچانے والے گرہ لاپردہ فاش، خاتون سمیت 4گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail