اہم خبریں جموں و کشمیر میں31اکتوبر2019 سے جاری مرکزکے براہ راست انتظامی کنٹرول کی منسوخی کیلئے مرکزی کابینہ سے منظوری درکار 14اکتوبر2024کو5سالہ صدر راج کی منسوخی کاامکان !
ٹاپ اسٹوری نئی کابینہ کا پہلا کام جموں وکشمیرکی ریاستی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کرنے والی قراردادکو پاس کرنا ہوگا: عمرعبداللہ کااعلان