اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

محکمہ آر اینڈ بے کے وعدے سراب ثابت ،کہلیل ترال سے ناگہ بل تک رابط سڑک کھنڈارت میں تبدیل

عبور ومرورمیں علاقے کے لوگ مشکلات کا سامنا ،انتظامیہ کے اعلیٰ حکا م سے مداخلت کی اپیل

by Srinagar Mail
12/10/2024
A A
محکمہ آر اینڈ بے کے وعدے سراب ثابت ،کہلیل ترال سے ناگہ بل تک رابط سڑک کھنڈارت میں تبدیل
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

ترال//ترال کے کہلیل سے ناگہ بل تک2.5کلو میٹر انتہائی خستہ حال ہوئی ہے جس کی وجہ سے مقامی آبادی کو تکلیف دہ صورتحال کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔ علاقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں نے بتایاکہ انہوں نے متعدد بار خستہ حال سڑک کے حوا لے سے محکمہ آر اینڈ بی کے افسران کی نوٹس میں لایا تاہم محکمے کے مرمت اور تعمیر کرنے کے وعدے اب تک سراب ثاب ہوئے ۔ ۔مقامی لوگوں نے بتایا مزکورہ سڑک پر جگہ جگہ کڈے بن گئے ہیں جو بارشوں میں دریا کی شکل اختیار کرتے ہیں انہوں نے بتایا سڑک کی خستہ حالی کے باعث ناگہ بل برن پتھری ، ماحچھامہ، زاری ہاڑ،باگندر،پیر تکہ کی وسیع آبادی کو مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔لوگوں نے بتایا کہ سڑک کی تعمیرکے لئے انہوں نے کئی بار حکام کو مطلع کیا تاہم تاحال کوئی کارروائی نہیں کی گئی ہے ۔انہوں نے بتایا مزکورہ سڑک کی کل لمبائی2.5کلو میٹر ہے اس کے باجود بھی کوئی اس سڑک کو مسلسل نظر انداز کیا گیا ۔ مقامی لوگوں نے بتایا انہوں نے آج تک محکمہ آر اینڈ بی متعدد بار سڑک کو تعمیر یا کم سے کم مرمت کی اپیل کی ہے تاہم صرف جھوٹے وعدوں کے سوا ہمیں کچھ نہیں ملا ۔انہوں نے انتظامیہ کے اعلیٰ حکام سے مداخلت کی اپیل کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

نئی کابینہ کا پہلا کام جموں وکشمیرکی ریاستی حیثیت کی بحالی کا مطالبہ کرنے والی قراردادکو پاس کرنا ہوگا: عمرعبداللہ کااعلان

Next Post

ایل جی منوج سنہا نے راج بھون سرینگر سے آئی اے ایف ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ایل جی منوج سنہا نے راج بھون سرینگر سے آئی اے ایف ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

ایل جی منوج سنہا نے راج بھون سرینگر سے آئی اے ایف ریلی کو جھنڈی دکھا کر روانہ کیا۔

جموں و کشمیر میں31اکتوبر2019 سے جاری مرکزکے براہ راست انتظامی کنٹرول کی منسوخی کیلئے مرکزی کابینہ سے منظوری درکار 14اکتوبر2024کو5سالہ صدر راج کی منسوخی کاامکان !

نو منتخب ممبر اسمبلی ترال کی جانب سے عوامی سہولیات کا جائزہ لینے کا سلسلہ شروع

نو منتخب ممبر اسمبلی ترال کی جانب سے عوامی سہولیات کا جائزہ لینے کا سلسلہ شروع

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail