جمعرات, مارچ ۲۳, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

جنوبی ضلع پلوامہ میں شبانہ تصادم ، حزب کمانڈر جان بحق،آپریش ختم

by Srinagar Mail
15/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر ،// جنوبی ضلع پلوامہ کے اُسگام پتھری راجپورہ گاوں میں شبانہ تصادم کے دوران مقامی جنگجو کمانڈر جان بحق ہوا ہے۔پولیس ذرائع نے بتایا کہ ’منگل اور بدھ کی درمیانی رات کو سیکورٹی فوسز نے مصدقہ اطلاع موصول ہونے کے بعد جنوبی ضلع پلوامہ کے اُسگام پتھری راجپورہ علاقے کومحاصرے میں لے کر جونہی تلاشی آپریشن شروع کیا تو اسی اثنا میں وہاں پر موجود ملی ٹینٹوں نے فورسز پر اندھا دھند فائرنگ شروع کی‘ ۔انہوں نے کہا کہ سیکورٹی فورسز نے بھی پوزیشن سنبھال کر جوابی کارروائی کا آغاز کیا جس دوران کئی منٹوں تک دوبدو گولیوں کا تبادلہ جاری رہا۔پولیس ذرائع کا مزید کہنا ہے کہ بدھ کی صبح کو حفاظتی عملے نے تصادم کی جگہ ایک جنگجو کی لاش برآمد کی جس کی بعد میں شناخت فیروز احمد ڈار کے بطور ہوئی ہے۔اُن کے مطابق مہلوک ملی ٹینٹ نے سال 2017 میں جنگجو تنظیم میں شمولیت اختیار کی تھی اور وہ سیکورٹی فورسز کو متعدد کیسوں میں انتہائی مطلوب تھا۔نہوں نے بتایا کہ ’فیروز احمد کے خلاف جرائم کی ایک لمبی فہرست موجود ہے اور وہ حفاظتی عملے پر حملوں کی منصوبہ بندی کرنے اور اُنہیں پایہ تکمیل تک پہنچانے میں پیش پیش رہتا تھا‘۔پولیس ذرائع کے مطابق تصادم کے دوران سیکورٹی فورسز کو کوئی جانی یا مالی نقصان نہیں ہوا ہے۔پولیس نے عوام سے پر زور اپیل کی ہے کہ وہ جائے تصادم پر جانے سے تب تک گریز کیا کریں جب تک اس سے پوری طرح سے صاف قرار نہ دیا جائے کیونکہ پولیس اور دیگر سلامتی ادارے لوگوں کے جان ومال کی محافظ ہے لہذا لوگوں کی قیمتی جانوں کو بچانے کے لئے پولیس ہر ممکن کوشش کرتی ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

صدر ہندکووند بنگلہ دیش کے دورے پر روانہ

Next Post

یو اے ای نے امریکا سے ایف 35 طیاروں کی خریداری کیلئے مذاکرات معطل کردیے

Related Posts

اچانک کھڑے ہونے پر سر چکرانے لگتا ہے تو روک تھام کا آسان طریقہ جان لیں

اچانک کھڑے ہونے پر سر چکرانے لگتا ہے تو روک تھام کا آسان طریقہ جان لیں

حاملہ خواتین کی کووڈ ویکسی نیشن کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

حاملہ خواتین کی کووڈ ویکسی نیشن کا ایک اور فائدہ سامنے آگیا

سانس کے ذریعے استعمال کی جانے والی کووڈ ویکسین بہت زیادہ مؤثر قرار

مالٹا؛ زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کریں؟

مالٹا؛ زیادہ سے زیادہ فائدہ کیسے حاصل کریں؟

ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید

ورزش آنکھوں کی صحت کے لیے بھی مفید

کووڈ ویکسینز کی افادیت جلد گھٹ جاتی ہے مگر سنگین بیماری سے ٹھوس تحفظ ملتا ہے، تحقیق

کووڈ ویکسینز کی افادیت جلد گھٹ جاتی ہے مگر سنگین بیماری سے ٹھوس تحفظ ملتا ہے، تحقیق

Next Post

یو اے ای نے امریکا سے ایف 35 طیاروں کی خریداری کیلئے مذاکرات معطل کردیے

ماورائے عدالت قتل کے 72 واقعات میں طالبان کا ہاتھ ہے، اقوام متحدہ

ضلع کپواڑہ میں مفرور ایس پی او ساتھی سمیت گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail