ہفتہ, جون ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home صحت وسائنس

اوڑی میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک دھماکہ، دوشیزہ زخمی

by Srinagar Mail
22/12/2021
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر// جموں وکشمیر کے سرحدی ضلع کپواڑہ کے ہتھ لنگو اوڑی علاقے میں لائن آف کنٹرول کے نزدیک ہوئے ایک بارودی سرنگ کے دھماکے میں 20 سالہ دوشیزہ زخمی ہوئی ہے۔
سرکاری ذرائع نے بتایا کہ بدھ کے روز ہتھ لنگو اوڑی میں 20 سالہ لڑکی ماسومہ بانو دختر جمہ چچی بکریاں چرا رہی تھی کہ اس دوران اُس کا پیر زیر زمین بارودی سرنگ پڑا جس کے نتیجے میں ایک زور دار دھماکہ ہوا۔
انہوں نے کہا کہ دھماکے میں دوشیزہ شدید طورپر زخمی ہوئی اور اُس کو علاج ومعالجہ کی خاطر سب ضلع اسپتال پہنچایا گیا جہاں ابتدائی مرہم پٹی کے بعد اُس کو گورنمنٹ میڈیکل کالج بارہ مولہ ریفر کیا گیا۔
ذرائع نے بتایا کہ دوشیزہ کے پاوں کو کاٹا گیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

مرکز اورصوبائی سرکاربیٹیوں کے روشن مستقبل کیلئے بلاتفریق کام کررہی ہیں/وزیر اعظم

Next Post

سری نگر کے سینٹ لوکس چرچ میں تیس سال بعد دعاؤں کا اہتمام

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

حکومت موجودہ صحت سہولیات کو مستحکم کرنے پر توجہ دے رہی ہے ۔ سکینہ اِیتو

این اِی پی ۔2020 جموں وکشمیر کے تمام کالجوں میں نافذ۔ سکینہ اِیتو

این اِی پی ۔2020 جموں وکشمیر کے تمام کالجوں میں نافذ۔ سکینہ اِیتو

منشیات کے عادی اَفراد کے علاج اور باز آباد کاری کیلئے کشمیر میں 11 اور جموں میں 9 اے ٹی ایف کام کر رہے ہیں۔ سکینہ اِیتو

منشیات کے عادی اَفراد کے علاج اور باز آباد کاری کیلئے کشمیر میں 11 اور جموں میں 9 اے ٹی ایف کام کر رہے ہیں۔ سکینہ اِیتو

اسکولوں کا نوجوان نسل میں منشیات کے استعمال کو روکنے میں اہم کردار ہے ۔ سکینہ ایتو

اسکولوں کا نوجوان نسل میں منشیات کے استعمال کو روکنے میں اہم کردار ہے ۔ سکینہ ایتو

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں 100روزہ ٹی بی خاتمے مہم کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں 100روزہ ٹی بی خاتمے مہم کی عمل آوری کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

مسلسل خشک سالی اور برف باری نہ ہونے کا دوسرا تشویشناک رخ

Next Post

سری نگر کے سینٹ لوکس چرچ میں تیس سال بعد دعاؤں کا اہتمام

ڈاکٹر اَصغر سامون نے کشمیر موٹرس ٹیکنیکل ٹریننگ اینڈ مینجمنٹ اِنسٹی چیوٹ کا اِفتتاح کیا

ایڈیشنل چیف سیکرٹری فائنانس نے اِی ۔ کورٹ فیس کا نظام شروع کیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail