ہفتہ, جون ۳, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

بانڈی پورہ میں آگ کی واردات ، رہائشی مکان خاکستر

نوا کدل سرینگر میں آتشزدگی سے ایک اور زخمی18روز بعد دم توڑ گیا

by Srinagar Mail
08/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سرینگر: 7 فروری

شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے چٹے بانڈی گا¶ں میں دوران شب آگ کی ایک واردات میں ایک رہائشی مکان خاکستر ہوگیا۔ادھر سری نگر کے جمالٹہ نوا کدل میں گذشتہ ماہ آگ کی ایک وردات میں شدید جھلسنے والا 48 سالہ شہری 18 دنوں تک موت حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد پیر کی صبح یہاں ایک ہسپتال میں زندگی کی جنگ ہار گیا اور اس طرح اس واردات میں مرنے والوں کی تعداد دو ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق ذرائع نے بتایا کہ بانڈی پورہ کے چٹے باںدی گا¶ں میں اتوار اور پیر کی درمیانی شب ایک رہائشی مکان میں آگ نمودار ہوئی جس کے شعلوں نے مکان کو اپنی لپیٹ میں لے کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل کر دیا۔انہوں نے کہا کہ مکان کے اندر گھر کا سارا مال و اسباب بھی خاکستر ہوگیا ہے ۔انہوں نے مالک مکان کی شناخت خورشید احمد گنائی ولد غلام محمد گنائی کے بطور کی ہے ۔دریں اثنا یک پولیس افسر نے واردات کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آگ لگنے کی وجوہات معلوم کی جا رہی ہیں۔مقامی لوگوں نے انتظامیہ سے متاثر مالک مکان کو بھر پور مالی مدد کرنے کی اپیل کی ہے ۔ادھر سری نگر کے جمالٹہ نوا کدل میں گذشتہ ماہ آگ کی ایک وردات میں شدید جھلسنے والا 48 سالہ شہری 18 دنوں تک موت حیات کی کشمکش میں مبتلا رہنے کے بعد پیر کی صبح یہاں ایک ہسپتال میں زندگی کی جنگ ہار گیا اور اس طرح اس واردات میں مرنے والوں کی تعداد دو ہوگئی۔بتادیں کہ جمالٹہ نوا کدل میں 20 جنوری کو آگ کی ایک واردات میں تین افراد زخمی جبکہ چار مکان مکمل طور پر خاکستر ہوگئے تھے ۔ زخمیوں میں سے ایک خاتون کی موت واقع ہوئی تھی۔سرکاری ذرائع نے بتایا کہ جمالٹہ نوا کدل میں 20 جنوری کو آگ کی واردات میں شدید جھلسنے والا 48 سالہ شہری پیر کی صبح یہاں شری مہاراجہ ہری سنگھ ہسپتال میں زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ گیا۔متوفی کی شناخت عبدالمجید گجری ولد غلام رسول گجری کے بطور ہوئی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

12ویں جماعت کے امتحانی نتائج:ابھی حتمی تاریخ طے نہیں،طلبہ افواہوں پر کان نہ دھریں:حکام

Next Post

بارہمولہ میں کروڑوں کے ہیروئن کی ضبطی ،ایس ایس پی بارہمولہ کی ٹیم مبارکبادی کی مستحق /اقبال جان

Related Posts

ڈی ڈی ممبر ڈاکٹر ہربخش سنگھ کا ترال دورہ

ڈی ڈی ممبر ڈاکٹر ہربخش سنگھ کا ترال دورہ

ایاز حافظ کی صدات میں جے کے پریس کارپس کی میٹنگ منعقد

نوجوان صحافی بشار ت رشید کو صدمہ۔جواں سال ماموں جان انتقال گر گئے

ترال میں بجلی کی آنکھ مچولی پر بہت جلد قابو پایا جائے گا لوگ تعاون کریں:محکمہ

ترال میں بجلی کی آنکھ مچولی پر بہت جلد قابو پایا جائے گا لوگ تعاون کریں:محکمہ

اونتی پورہ میں فوج نے جشن بہارترال منایا

اونتی پورہ میں فوج نے جشن بہارترال منایا

گیتا بھارتی (DRP)، DICC راجوری شہزاد احمد اور دشنت پردیپ کو پرنسپل سیکرٹری اور DSEJ نے ٹیچر بھون جموں میں اعزاز سے نوازا

گیتا بھارتی (DRP)، DICC راجوری شہزاد احمد اور دشنت پردیپ کو پرنسپل سیکرٹری اور DSEJ نے ٹیچر بھون جموں میں اعزاز سے نوازا

Next Post

بارہمولہ میں کروڑوں کے ہیروئن کی ضبطی ،ایس ایس پی بارہمولہ کی ٹیم مبارکبادی کی مستحق /اقبال جان

دوشیزہ پر تیزاب حملہ کے خلافکانگریس پارٹی کارکنوں کا سرینگر میں احتجاجی مظاہرہ

جموں و کشمیر ہینڈی کیپڈ ایسو سی ایشن کا سری نگر میں احتجاج، درجہ چہارم کی اسامیوں کے سلیکشن لسٹ کو جاری کرنے کا مطالبہ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail