ہفتہ, جون ۲۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

منسوخ عہدوں کیلئے درخواست دہندگان کو عمر میں چھوٹ کی رعایت

by Srinagar Mail
15/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

انتظامی کونسل کے حالیہ فیصلے کی وجہ سے واپس لئے گئے عہدوں کے سلسلے میں جموں و کشمیر حکومت نے ان امیدواروں کیلئے عمر میں ایک بار کی چھوٹ کا حکم دیا ہے جنہوں نے پہلے ان آسامیوں کیلئے درخواست دی تھی اور عمر کے لحاظ سے اہل تھے لیکن اس دوران عمر کی بالائی حد سے تجاوز کر گئے ہیں ۔ حکومت نے یہ بھی کہا کہ اہلیت کی دیگر شرائط کی تکمیل سے مشروط ، امیدوار کو اوپری عمر کی حد کے لحاظ سے اہل تصور کیا جائے گا ، اگر وہ تازہ اشتہار کی تعمیل میں مذکورہ عہدوں کیلئے درخواست دیتا ہے جب جے کے پی ایس سی /ایس ایس بی کے ذریعے جاری کیا جاتا ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

6 افسروں کومختلف آئی اے ایس عہدوں پر ترقی

Next Post

کشمیر وادی میں 19فروری تک موسم خراب رہنے کی پیش گوئی

Related Posts

9کشمیری طلباءپر مشتمل پہلا قافلے ایران سے سرینگر پہنچ گیا

مرکز جموں و کشمیر سرکارامرناتھ یاتریوں کی حفاظت کے لیے پرعزم: شیخاوت

ڈپٹی کمشنر پلوامہ نے محرام الحرام کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا

جدید طرز پر آوارہ کتوں کی نسبندی سرینگرمیونسپل کارپوریشن کے زیر غور

پدگام پورہ میں آورہ کتے کے حملے بعد خوف و ہراس

سرینگر میں ”سائیکلوتھن ۔ پیڈل فار پیس “ میں ایک ہزار سے زیادہ سائیکل سوار نے حصہ لیا

سرینگر میں ”سائیکلوتھن ۔ پیڈل فار پیس “ میں ایک ہزار سے زیادہ سائیکل سوار نے حصہ لیا

ہماری حکومت موثر گورننس فراہم کرنے کیلئے وقف ہے جو عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بناتی ہے ۔ نائب وزیر اعلیٰ

ہماری حکومت موثر گورننس فراہم کرنے کیلئے وقف ہے جو عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بناتی ہے ۔ نائب وزیر اعلیٰ

Next Post

کشمیر وادی میں 19فروری تک موسم خراب رہنے کی پیش گوئی

جموں وکشمیر میں مزید 245 افراد کی کورونا رپورٹ مثبت

جموں وکشمیر میں مزید 245 افراد کی کورونا رپورٹ مثبت

پلوامہ حملے کی تیسری برسی پر جاں بحق جوانوں کو خراج عقیدت پیش

پلوامہ حملے کی تیسری برسی پر جاں بحق جوانوں کو خراج عقیدت پیش

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail