ہفتہ, جون ۲۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کرناٹک میں کشمیری طلبا کی مبینہ پروفائلنگ قابل مذمت: عمر عبداللہ

by Srinagar Mail
16/02/2022
A A
کرناٹک میں کشمیری طلبا کی مبینہ پروفائلنگ قابل مذمت: عمر عبداللہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

نیشنل کانفرنس کے نائب صدر اور سابق وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ نے کرناٹک میں حکام ک طرف سے کشمیری طلبا کی مبینہ پروفائلنگ کی سخت الفاظ میں مذمت کی ہے ۔انہوں نے کہا کہ کرناٹک میں کشمیری طلبا کی مبینہ پروفائلنگ کرنا شرم کی بات ہے ۔موصوف نے ان باتوں کا اظہار منگل کے روز اپنے ایک ٹویٹ میں کیا جو انہوں نے ’دی نیوز منٹ’ کی ایک رپورٹ کے رد عمل میں کیا۔مذکورہ رپورٹ کے مطابق پولیس نے کرناٹک میں کالج حکام سے کہا ہے کہ وہ ان میں زیر تعلیم کشمیری طلبا کی پروفائنلگ کریں اور ان کی ذاتی تفصیلات بشمول نام، فون نمبر، موجودہ اور مستقل پتہ پولیس کے سامنے پیش کری تاہم پولیس حکام نے ایسے کسی بھی حکمنامے کو جاری کرنے سے انکار کیا ہے ۔عمر عبداللہ نے اپنے ٹویٹ میں کہا: ‘انتہائی شرم کی بات ہے کہ کرناٹک میں حکام کشمیری طلبا کی پروفائلنگ کر رہے ہیں گویا یہ طلبا غیر ملکی شہری ہیں’۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

غریبوں کے مسائل کو دور کرنے کیلئے 1000 نئی کواپریٹو سوسائٹیاں رجسٹر کریں : یشا مدگل

Next Post

جموں وکشمیر کی سرنو حدبندی کے معاملے پر مین سٹریم جماعتوں کو متحد ہونا چاہئے : سیف الدین سوز

Related Posts

9کشمیری طلباءپر مشتمل پہلا قافلے ایران سے سرینگر پہنچ گیا

مرکز جموں و کشمیر سرکارامرناتھ یاتریوں کی حفاظت کے لیے پرعزم: شیخاوت

ڈپٹی کمشنر پلوامہ نے محرام الحرام کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا

جدید طرز پر آوارہ کتوں کی نسبندی سرینگرمیونسپل کارپوریشن کے زیر غور

پدگام پورہ میں آورہ کتے کے حملے بعد خوف و ہراس

سرینگر میں ”سائیکلوتھن ۔ پیڈل فار پیس “ میں ایک ہزار سے زیادہ سائیکل سوار نے حصہ لیا

سرینگر میں ”سائیکلوتھن ۔ پیڈل فار پیس “ میں ایک ہزار سے زیادہ سائیکل سوار نے حصہ لیا

ہماری حکومت موثر گورننس فراہم کرنے کیلئے وقف ہے جو عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بناتی ہے ۔ نائب وزیر اعلیٰ

ہماری حکومت موثر گورننس فراہم کرنے کیلئے وقف ہے جو عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بناتی ہے ۔ نائب وزیر اعلیٰ

Next Post
جموں وکشمیر کی سرنو حدبندی کے معاملے پر مین سٹریم جماعتوں کو متحد ہونا چاہئے : سیف الدین سوز

جموں وکشمیر کی سرنو حدبندی کے معاملے پر مین سٹریم جماعتوں کو متحد ہونا چاہئے : سیف الدین سوز

جموں و کشمیرترقی کی راہ پر گامزن:

جموں و کشمیر میں ہندوستان کا پہلا کیبل سٹیڈ ریلوے پل زیر تعمیر

جموں و کشمیر میں ہندوستان کا پہلا کیبل سٹیڈ ریلوے پل زیر تعمیر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail