اتوار, جولائی ۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ہریل کپوارہ میں24سالہ انجینئرنگ طالب علم کی حرکت قلب بندہونے سے موت

by Srinagar Mail
17/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

شمالی کشمیر کے کپواڑہ ضلع کے ہریل علاقے میں بدھ کی صبح اُسوقت غم واندوہ کی لہردوڑ گئی ،جب یہاں ایک جواں سال انجینئرنگ طالب علم دل کا دورہ پڑنے کی وجہ سے لقمہ اجل بن گیا۔جے کے این ایس کے مطابق پولیس ذرائع نے بتایا کہ انجینئرنگ کے طالب علم 24سالہ اشفاق شفیع ساکنہ قلم آباد ماؤر ہریل ہندوارہ کو بدھ کی کی صبح گھر پراچانک دل کاشدیددورہ پڑا۔ذرائعنے بتایا کہ نوجوان لڑکے کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے اسے مردہ قرار دیا۔نوجوان کی اچانک موت سے علاقے میں کہرام مچ گیا۔حرکت قلب بند ہونے کے بڑھتے ہوئے واقعات، خاص طور پر کشمیر کے لوگوں میں خوف وہراس پیدا ہوگیا ہے۔حال ہی میں ایسے کئی کیسز سامنے آئے ہیں جن میں دل کا دورہ پڑنے سے کئی نوجوانوں کی موت ہو گئی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

لیفٹنٹ گورنر نے سنت گورو روی داس جینتی کے موقع پر عوام کو مبارکباد دی

Next Post

حجاب معاملے پر او آئی سی کے بیان پر بھارت کا ردعمل

Related Posts

سکینہ اِیتو نے جی ڈِی سی پلوامہ میں نیٹ کے کامیاب طلبائ،دسویں اور بارہویں جماعت کے ہونہار طلبا¿ کو مُبارک باد دی

گرمائی تعطیلات میں توسیع کا فیصلہ اتوار کو متوقع: وزیر تعلیم سکینہ ایتو

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

پی ڈی پی زونل صدر ترال دل کا دورہ پڑنے سے فوت

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

سالانہ امر ناتھ یاترا2025۔اب تک 20ہزارسے زیادہ عقیدت مند پہنچے: ایل جی منوج سنہا

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

سر ی نگرمیں مسلسل تیسرے سال 8ویں محرم کاروایتی جلوس برآمد، ہزاروں عزاداروں کی پُرجوش شرکت

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

مشن ڈائریکٹر جل جیون مشن نے ضلعی پروجیکٹ یونٹوں کو عوامی معلومات کیلئے ڈیش بورڈبنانے میں تیزی لانے کی ہدایت دی

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

ڈِی ایم آر آر آر کی اننت ناگ اور کولگام میں گلیشیائی جھیل پھٹنے کے خطرے سے نمٹنے کیلئے مشقوں کا اِنعقاد

Next Post

حجاب معاملے پر او آئی سی کے بیان پر بھارت کا ردعمل

برنگی نالہ میں دوسری جگہ پرایک اور گہرا گھڑا نمودار

برنگی نالہ میں دوسری جگہ پرایک اور گہرا گھڑا نمودار

رشوت خور خاتون سرپنچ کو انٹی کورپوشن بیورو نے رنگے ہاتھوں دھر لیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail