ہفتہ, ستمبر ۳۰, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

دیپک چاہر اور سوریہ کمار یادو سری لنکا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز سے باہر

by Srinagar Mail
24/02/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

تیز گیند باز دیپک چاہر اور بلے باز سوریہ کمار یادو سری لنکا کے خلاف آئندہ ٹی 20 انٹرنیشنل سیریز سے باہر ہو گئے ہیں۔ دونوں کھلاڑی کولکتہ میں ویسٹ انڈیز کے خلاف تیسرے ٹی ٹوئنٹی میں فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوئے تھے۔بی سی سی آئی نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اب نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں ری ہیبلی ٹیشن کریں گے۔اپنے دوسرے اوور کی آخری گیند پر دیپک کی دائیں ٹانگ میں چوٹ لگ گئی تھی۔ وہ فوراً میدان سے باہر چلے گئے تھے۔ ویسٹ انڈیز کے خلاف سیریز کے بہترین کھلاڑی رہنے والے سوریہ کمار کو فیلڈنگ کے دوران ہاتھ میں معمولی فریکچر ہوا تھا۔ اس میچ میں انہوں نے 31 گیندوں پر 67 رنز بنائے۔دو اہم کھلاڑیوں کے باہر ہونے کے باوجود بی سی سی آئی نے متبادل کھلاڑیوں کا اعلان نہیں کیا ہے۔ بورڈ نے اس سیریز کے لیے رویندر جڈیجہ اور سنجو سیمسن سمیت 18 رکنی اسکواڈ کا اعلان کیا تھا۔ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے ہندوستانی اسکواڈ: روہت شرما (کپتان)، رتوراج گائیکواڑ، ایشان کشن (وکٹ کیپر )، شریس ایر، وینکٹیش ایئر، دیپک ہڈا، جسپریت بمراہ (نائب کپتان)، بھونیشور کمار، ہرشل پٹیل، محمد سراج، سنجو سیمسن ( وکٹ کیپر)) رویندرا جڈیجا، یوزویندر چہل، روی بشنوئی، کلدیپ یادیو، اویس خان

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ہندوستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سریریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا

Next Post

ٹی ٹونٹی اور ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن تاحال برقرار

Related Posts

کولگام میں صوبائی انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ گرلز انڈر 19 اختتام پذیر

کولگام میں صوبائی انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ گرلز انڈر 19 اختتام پذیر

پولیس پبلک سکول بمنہ سرینگر نے سالانہ سپورٹس ڈے کا انعقاد

پولیس پبلک سکول بمنہ سرینگر نے سالانہ سپورٹس ڈے کا انعقاد

ڈورو شاہ آباد ترائمیر لیگ جاری

ڈورو شاہ آباد ترائمیر لیگ جاری

ڈورو شاہ آباد پرائمر لیگ جوش و خروش کے ساتھ جاری  دانیال سپورٹس ساگم نے کولگام کنگس کو42رنوں سے شکست دی

ڈورو شاہ آباد پرائمر لیگ جوش و خروش کے ساتھ جاری دانیال سپورٹس ساگم نے کولگام کنگس کو42رنوں سے شکست دی

پلوامہ مےں T-20 ناک اوَٹ کرکٹ ٹورنمنٹ کا افتتا ح

پلوامہ مےں T-20 ناک اوَٹ کرکٹ ٹورنمنٹ کا افتتا ح

شاہ آباد پرائمر لیگ ایڈیشن 2NDکا فائنل مقابلہ کھیلا گیا

شاہ آباد پرائمر لیگ ایڈیشن 2NDکا فائنل مقابلہ کھیلا گیا

Next Post
ٹی ٹونٹی اور ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن تاحال برقرار

ٹی ٹونٹی اور ون ڈے رینکنگ میں بابراعظم کی پہلی پوزیشن تاحال برقرار

شین واٹسن اسسٹنٹ  دہلی کیپٹلس کے کوچ

شین واٹسن اسسٹنٹ دہلی کیپٹلس کے کوچ

روس کے صدر ولادیمیر پوتن نے ایک فرمان پر دستخط کرکے یوکرین سے علیحدہ ہوئے علاقوںکی آزادی کو تسلیم کرلیا

Russia attacks Ukraine

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail