جمعہ, جون ۱۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سرینگر-جموں شاہراہ پر ٹریفک کی نقل وحمل بحال

by Srinagar Mail
06/03/2022
A A
سرینگر-جموں شاہراہ پر  ٹریفک کی نقل وحمل بحال
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

وادی کشمیر کو زمینی راستے سے بیرون دنیا کے ساتھ جوڑنے والی واحد قومی شاہراہ پر ہفتے کے روزبعد دوپہر ٹریفک کی نقل وحمل بحال ہوئی۔ پسیاں گر آنے کے باعث شاہراہ کو احتیاطی طور پر ٹریفک کی آمدورفت کے لئے بند رکھا گیا تھا۔محکمہ ٹریفک کے ایک عہدیدار نے یو این آئی اردو کو بتایا کہ سری نگر۔جموں قومی شاہراہ کو ہفتے کے روزبعد دوپہر ٹریفک کی آواجاہی کے لئے کھول دیا گیا ہے۔انہوں نے بتایا کہ گاڑیوں کو صرف جموں سے سری نگر کی طرف جانے کی اجازت ہے۔اْن کے مطابق قومی شاہراہ پر پنتھال کے مقام پرہفتے کی صبح کو چٹانیں کھسک آنے کی وجہ سے اسٹیل ٹنل کو نقصان پہنچا ہے۔بتادیں کہ ہفتے کی صبح کو پنتھال کے مقام پر بھاری برکم پتھر گر آنے کے باعث اسٹیل ٹنل کو نقصان پہنچا جس کے نتیجے میں شاہراہ پر ٹریفک کی آمدورفت روک دی گئی تاہم بعد دوپہر شاہراہ کو قابل آمدورفت بنایا گیا جس کے بعد گاڑیوں کو جموں سے سری نگر کی طرف جانے کی اجازت دی گئی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

بی جے پی کی جانب سے حد بندی کمیشن کو مزید تجاویز پیش

Next Post

کشمیر میں6 اور 7 مارچ کو برف وباراں کی پیش گوئی

Related Posts

سرینگر میں 34.2ڈگری سیلشس کے ساتھ جھلسا دینے والی گرمی سے لوگوں کا حال بے حال

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

یاتریوں کےلئے تقریباً 125 لنگر لگانے کا فیصلہ

بجلی ،مکانات اورشہری ترقی سے متعلق مرکزی اسپانسر شدہ پروجیکٹوں اور اسکیموںپر جائزہ میٹنگ

جموں وکشمیر میں بے روزگاری نے سنگین رخ اختیار کیا ہے،مسئلے سے نمٹنے کیلئے ٹھوس اور کارگر حکمت عملی ناگزیر: فاروق عبداللہ

میری آنکھوں میں سے خوشی کے آنسوسے نکل پڑے :ڈاکٹر فاروق عبد اللہ

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے ریزرویشن رپورٹ کو حتمی شکل دی: سکینہ مسعود ایتو

7,جے کے اے ایس افسران کاتبادلہ ،نئی جگہوں پر تعیناتی

جموں وکشمیرکی سیول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پرردوبدل

Next Post
بالائی علاقوں میں ہلکی برفباری  میدانی علاقوں میں بارشیں

کشمیر میں6 اور 7 مارچ کو برف وباراں کی پیش گوئی

جموں و کشمیر کا طبی نگہداشت کا منظر نامہ بدل گیا

جموں و کشمیر کا طبی نگہداشت کا منظر نامہ بدل گیا

یوکرین میں روس کی عارضی جنگبندی

یوکرین میں روس کی عارضی جنگبندی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail