سیداعجاز
اونتی پورہ// جنوبی کشمیر کے ضلع پلوامہ کے اونتی پورہ سے چند کلو میٹر دور چرسو نامی گاوں میں فورسز اور ملی ٹینٹوں کے درمیان تصام شروع ہوا ہے جو تاحال جاری ہے۔ پولیس ذرائع نے بتایا گاوں میں ملی ٹنٹوں کی موجودگی کے حوالےسے ایک مصدقہ اطلاع ملنےطکے بعد گاوں کو محاصرے میں لینے کے بعد تلاشی کارروئی شروع کی گئی یے جس، دوران ایک تصادم شروع ہوا۔انکونٹر کے حوالے سے کشمیر پولیس زون ایک ٹویٹ میں لکھا ہے کہ انکونٹر شروع ہوا ہے علاقے سے مزید تفصیلات کا انتظار ہے