اتوار, دسمبر ۱۰, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

ترال میں چنار ویلی گروپ کی جانب سے روڈ ریس کا اہتمام

by Srinagar Mail
31/03/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

بشارت رشید

ترال: جنوبی کشمیر کے ترال علاقے میں بدھ کو چنار ویلی گروپ کی جانب سے ایک روڈ ریس کا اہتمام کیا گیا، جسمیں طلباء کی ایک اچھی تعداد نے شرکت کی۔ اس دوران سٹیزن کونسل ترال کے چیئرمین فاروق ترالی، نائب تحصیلدار ترال، چیئرمین چنار ویلی گروپ جنید رحمان، محکمہ ہیلتھ کے ملازمین اور پولیس اہلکار بھی افتتاحی تقریب میں موجود رہے۔ ریس کے دوران لڑکیوں میں فضا منظور نے پہلی، سمرا عاشق نے دوسری اور رونق طاریق نے تیسری پوزیشن حاصل کی، جبکہ لڑکوں میں تنویر احمد نے پہلی، ساوود احمد نے دوسری، اور دانش دلشاد نے تیسری پوزیشن حاصل کی۔ بہتر کارکردگی دکھانے والے طلباء میں ٹرافیاں اور سرٹیفکیٹس تقسیم کئے گئے۔ ایک عہدیدار کے مطابق اس روڈ ریس کا انعقاد نوجوانوں کو منشیات سے دور رکھنے کی غرض سے کیا گیا تھا۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

عوام پر مبنی پالیسی سازی کیلئےشہریوں کی تجاویز لازمی: لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا

Next Post

پلوامہ میں ‘دیوی وشنو’ کی پرانی مورتی برآمد

Related Posts

ٓآری پل سے جواہر پورہ تک رابط سڑک کا کام ٹھیکہ دار کو الاٹ ،کام دو دن کے اندر شروع ہوگا:محکمہ آر اینڈ بی

رات بھر آسمان صاف رہنے کے باعث جموں ، کشمیر اور لداخ شدید سردی کی لپیٹ میں

پلوامہ میںوکسٹ بھارت سنکلپ یاترا 15ویں دن سے کامیابی کے ساتھ جاری

بلاک ترال اور ڈاڈسرہ میں ”وکست بھارت سنکلپ یاترا “کے سلسلے میں تقریبات کا انعقاد جاری

جموںو کشمیر میں وکست بھارت یاترا کے سلسلے میں پروگراموں کا سلسلہ جاری

بٹہ مالو اورکنگن گاندر بل میں آگ کی وارداتیں رونما

مرکزی وزیر داخلہ امت شاہ کی زیر صدارت اعلیٰ سطح کی میٹنگ ،جموں وکشمیرکی تعمیر وترقی پر غوروخوض

وزیر داخلہ امیت شاہ رواں ماہ کے آخر میں جموں کشمیر کے دورے پر وارد ہونگے

صوبائی کمشنر کشمیر نے دُور دراز دیہاتوں میں 4جی بی ایس این ایل سروس سسٹم کی تنصیب کا جائزہ لیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے دُور دراز دیہاتوں میں 4جی بی ایس این ایل سروس سسٹم کی تنصیب کا جائزہ لیا

Next Post
پلوامہ میں ‘دیوی وشنو’ کی پرانی مورتی برآمد

پلوامہ میں 'دیوی وشنو' کی پرانی مورتی برآمد

دارالعلوم جامعۃ الاخلاص ترال میں دستار بندی کی پُر وقار تقریب

دارالعلوم جامعۃ الاخلاص ترال میں دستار بندی کی پُر وقار تقریب

ترال میں کنسٹرکشن پروجیکٹ پرائیوٹ لمیٹڈ کا افتتاح

ترال میں کنسٹرکشن پروجیکٹ پرائیوٹ لمیٹڈ کا افتتاح

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail