جنوبی کشمیر کے ضلع اننت ناگ سے تعلق رکھ نے صحافیوں (اننت ناگ ورکنگ جنرلسٹ ایسو سی ایشن ) کی جانب سے ٹون ہال میں ایک نعتیہ مقابلے کا اہتمام کیا ہے جس میں ضلع کے مختلف تعلیمی اداروں کے بچوںنے حصہ لیا ۔ کشمیر نیوز سروس کے مطابق مقابلے میں تنسیلا منظور ریڈڈنٹ پبلک سکول اننت ناگ ے پہلی ،ایان جاوید رسجاد ایرو پرزنٹیشن سکول اننت ناگ نے دوسری جبکہ تیسری پوزیشن ادینہ جاوید اکسفورڑ پرزٹیشن سکول ننت ناگ کی حاصل کی ہے ۔نمائندے میر ارشد کے مطابق تقریب میں اے ڈی سی اننت ناگ ریاض احمد ، میونسپل کونسل چیر مین ہلال احمد شاہ نے مہمان خصوصی کی حثیت سے شریک ہوئے ہیں ۔ اس دوران یہاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباءکو انعامات سے نوازا گیا ہے۔