ہفتہ, جون ۲۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سڑکوں پر تعمیراتی مٹیرئیل ڈالنا اور گاڑیاں دھوناممنوعہ

خلاف ورزی کرنے والوں کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال کی تنبہہ

by Srinagar Mail
16/08/2022
A A
سڑکوں پر تعمیراتی مٹیرئیل ڈالنا اور گاڑیاں دھوناممنوعہ
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال/ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال شبیر احمدرینا نے منگل اس معاملے پر سخت تشویش کا اظہار کیا اور کہا کہ سب ڈسٹرکٹ ترال میں تعمیراتی مٹیریل ،تجارتی اور رہائشی عمارتوں کے لیے تعمیراتی سامان سب ضلع ترال میں کئی مقامات پر سڑکوں پر بکھرا ہوا دیکھا جا سکتا ہے، جس سے مسافروں کی زندگیوں کو خطرہ لاحق اور چلنے پھر، نے میں انہیں پریشانی کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ریت، بجری، لوہا اور اینٹیں اورگوبر جیسا مواد سڑکوں پر پھینکا جا تا ہے، جو پہلے سے گنجان سڑکوں پر جگہ کو سکڑتا ہے۔ 80 فیصد پیش رفت ہو چکی ہے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر نے ایک بار پھر تمام سیکٹر آفیسرز/افسران پر زور دیا کہ وہ اس پریشانی کو روکنے کے لیے اپنا کردار ادا کریں۔ اور خلاف ورزی کی تفصیلات، اگر کوئی ہیں تو، مزید ضروری کارروائی کے لیے ہمارے دفتر کے ساتھ شیئر کریں۔یہاں یہ بات قابل ذکر ہے کہ ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال نے سب ڈسٹرکٹ میں سڑکوں پر میٹریل ڈالنے اور گاڑیاں دھونے پر مکمل پابندی عائد کر دی ہے، گزشتہ ہفتے ہمارے دفتر میں بہت سے خلاف ورزی کرنے والوں کو مناسب مشاورت کے علاوہ جرمانے کیے گئے۔ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرنے 15 دنوں کے اندر ایس ڈی ترال کو اس پریشانی سے آزاد کرنے کا، عہد کیا۔۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اسلامک یونیورسٹی اونتی پورہ میں نوجوانوں کا عالمی دن منایا گیا

Next Post

سدھرا جموں میں کمرے سے بہن بھائی اور ماں بیٹی سمیت 6 افراد کی لاشیں برآمد

Related Posts

9کشمیری طلباءپر مشتمل پہلا قافلے ایران سے سرینگر پہنچ گیا

مرکز جموں و کشمیر سرکارامرناتھ یاتریوں کی حفاظت کے لیے پرعزم: شیخاوت

ڈپٹی کمشنر پلوامہ نے محرام الحرام کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا

جدید طرز پر آوارہ کتوں کی نسبندی سرینگرمیونسپل کارپوریشن کے زیر غور

پدگام پورہ میں آورہ کتے کے حملے بعد خوف و ہراس

سرینگر میں ”سائیکلوتھن ۔ پیڈل فار پیس “ میں ایک ہزار سے زیادہ سائیکل سوار نے حصہ لیا

سرینگر میں ”سائیکلوتھن ۔ پیڈل فار پیس “ میں ایک ہزار سے زیادہ سائیکل سوار نے حصہ لیا

ہماری حکومت موثر گورننس فراہم کرنے کیلئے وقف ہے جو عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بناتی ہے ۔ نائب وزیر اعلیٰ

ہماری حکومت موثر گورننس فراہم کرنے کیلئے وقف ہے جو عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بناتی ہے ۔ نائب وزیر اعلیٰ

Next Post

سدھرا جموں میں کمرے سے بہن بھائی اور ماں بیٹی سمیت 6 افراد کی لاشیں برآمد

کہلیل ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی،پوری بستی میںخوف و ہراس

ستورہ ترال میں ریچھ کے حملے میں خاتون زخمی

ڈاکٹربشارت قیوم ڈپٹی کمشنر اننت ناگ تعینات

ڈاکٹربشارت قیوم ڈپٹی کمشنر اننت ناگ تعینات

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail