ہفتہ, جولائی ۱۹, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

یکم نومبرکی درمیانی رات ہلکی برف وباراں کاامکان

پانچ نومبرسے 10 نومبرتک درمیانی بارشوں اوربرفباری کے امکانات :محکمہ موسمیات

by Srinagar Mail
26/10/2022
A A
یکم نومبرکی درمیانی رات ہلکی برف وباراں کاامکان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram
  1. سری نگر:۶۲،اکتوبر: صبح کے وقت دُھند اورشام کے وقت ٹھنڈکے چلتے محکمہ موسمیات نے بدھ کے روز نومبر کے پہلے ہفتے میں جموں و کشمیر کے بالائی علاقوں یعنی اونچی جگہوں پر درمیانی بارش اوربرفباری کی پیش گوئی کی ۔جے کے این ایس کے مطابق جموں وکشمیرمیں حالیہ کئی دنوں سے لوگوںکوصبح کے وقت گہری دُھند اورشام کے وقت اضافی ٹھنڈ کاسامنا کرناپڑرہاہے ،تاہم محکمہ موسمیات نے اگلے24گھنٹوں کے دوران موسم مجموعی طورپر خشک رہنے کاامکان ظاہر کیاہے ۔ اس دوران بدھ کے روز کشمیروادی میں موسم خشک رہااوردھوپ بھی نکلی ۔اُدھرماہرموسمیات اورڈائریکٹر محکمہ موسمیات سونم لوٹس نے بتایا کہ جموں و کشمیرمیں بہت سے قدرے نچلے اور اونچے علاقوں میں نومبر کے پہلے ہفتے میں ہلکی سے درمیانی بارش وبرفباری بہت زیادہ امکان ہے۔انہوںنے کہاکہ برف وباراںکی اس پیش گوئی کے امکانات75 فیصد ہیں۔انہوںنے تاہم کہاکہ نومبر کے اوائل تک جموں وکشمیرکے دونوں خطوں جموں اورکشمیروادی میں موسم خشک رہے گا۔ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سونم لوٹس کا مزید کہنا تھا کہ برف وباراں کے اگلے مرحلے تک موسم میں کسی بھاری تبدیلی کی توقع نہیں ہے۔انہوںنے کہاکہ آج کے یعنی اسوقت تک کے تجزیے پرمبنی یہ پیش گوئی ہے تاہم آنے والے دنوں میں موسمی صورتحال زیادہ درست ہو جائے گی،اوراس حوالے سے باقاعدگی سے اپ ڈیٹ کیا جائے گا۔دریں اثناءمحکمہ موسمیات نے بدھ کی صبح کیاکہ دوران شب کشمیر وادی کے سبھی علاقوںمیں درجہ حرارت نقطہ انجماد سے اوپررہا۔محکمہ نے کہاکہ منگل اوربدھ کی درمیانی رات سری نگرمیں رات کاکم سے کم درجہ حرارت 4.7ڈگری سینٹی گریڈ،پہلگام میں 0.3ڈگری سینٹی گریڈ اورگلمرگ میں درجہ حرارت ایک اعشاریہ پانچ ڈگری سینٹی گریڈریکارڈکیاگیا۔دریں اثناءتازہ ترین اَپ ڈیٹ میں موسمیاتی ماہرین نے کہاکہ نومبر کے پہلے10دنوں میں3مرتبہ مغربی ہوائیں جموں وکشمیرمیں موسمی صورتحال کومتاثر کریں گے۔انہوںنے کہاکہ موجودہ پیش گوئی کے مطابق 31 اکتوبر تک زیادہ تر موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔مغربی ہواﺅں کی وجہ سے جموں و کشمیر میں 31اکتوبر اور یکم نومبرکی درمیانی رات کو ہلکی بارش وبرف کی سرگرمیاں ہو سکتی ہیں۔ موسمیاتی ماہرین نے کہاکہ اس کے بعد5 اور 10 نومبر کے درمیان، جموں وکشمیرمیں درمیانی بارشوں اوربرفباری کی سرگرمیوں کے امکانات ہیں کیونکہ بیک ٹو بیک مغربی ہوائیں دومرتبہ جموں و کشمیرمیں موسم کو متاثر کرتی رہیں گی۔تاہم موسمیاتی ماہرین نے کہاکہ فی الوقت کوئی بھی درست پیش گوئی کرنا ابھی بہت جلدی ہے کیونکہ اس سے پہلے بہت دن باقی ہیں۔ موسمیاتی ماہرین نے کہاکہ کسانوں کو احتیاطی تدابیر کے طور پر فصلوں کی کٹائی اور درختوں کی ناپسندیدہ شاخوں کو کاٹنا شروع کر دینا چاہیے۔
ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سب ضلع ہسپتال ترال میں تعینات کچھ ڈاکٹروں کی من مانیاں عروج پر

Next Post

ڈاکٹر ہر بخش سنگھ سے تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

Related Posts

معیاری تعلیم اور اَساتذہ کی جوابدہی تعلیمی اِصلاحات کی بنیاد ہے۔ چیف سیکرٹری

معیاری تعلیم اور اَساتذہ کی جوابدہی تعلیمی اِصلاحات کی بنیاد ہے۔ چیف سیکرٹری

محکمہ سکولی تعلیم جموںوکشمیر نے تعلیم کے نصاب میں سنسکرت شامل کرنے سے متعلق خبر کی تردیدکی

سکینہ اِیتو نے کھل کولگام میں این ٹی پی ایچ سی اور شیپ ایکسٹینشن سینٹر کا اِفتتاح کیا

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

محکمہ سکولی تعلیم جموںوکشمیر نے تعلیم کے نصاب میں سنسکرت شامل کرنے سے متعلق خبر کی تردیدکی

جموں و کشمیر کو دہشت گردی اور منشیات سے پاک بنانے کی ذمہ داری ہر شہری پر عائد ہ

لیفٹیننٹ گورنر نے جموں میں سنت کمار شرما کی مونو گراف’ اِنڈس واٹر ٹریٹی۔ میررنگ دی فیکٹس“ کا اِجراکیا

پولیس کنٹرول روم سرینگر میں ڈی جی پی کی صدارت میں اعلیٰ سطحی میٹنگ منعقد

پہلگام دہشت گردانہ حملے کے بعد جموں و کشمیر میں سیاحت کی واپسی حوصلہ افزائ

جموں و کشمیر کے ریاستی درجے کے بحالی کوشش

Next Post
ڈاکٹر ہر بخش سنگھ سے تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

ڈاکٹر ہر بخش سنگھ سے تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

رسم چہار

رسم چہار

پڑوسی ملک کو پاکستانی زیرقبضہ کشمیرمیں لوگوں پرڈھائے جارہے مظالم کے نتائج بھگتنا ہوں گے،وہاں کی صورتحال پرکڑی نظر

پڑوسی ملک کو پاکستانی زیرقبضہ کشمیرمیں لوگوں پرڈھائے جارہے مظالم کے نتائج بھگتنا ہوں گے،وہاں کی صورتحال پرکڑی نظر

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail