رسم چہار
یہ خبر انتہائی دکھ کے ساتھ دی جاتی ہے کہ محمد اشرف بٹ ( اکانٹس افسر)ساکن کالج روڑ ترال گزشتہ دنوں مختصر علالت کے بعد انتقال کر گئے مرحوم کا رسم چہارم ان کے آبائی گھر واقع کالج روڑ ترال پائین میں جمعہ کے روز انجام دیا جا رہا ہے ۔تمام دوست احباب سے گزارش کی جاتی ہے کہ وہ اپنے ساتھ کسی بھی قسم کامیوہ وغیرہ اپنے ساتھ نہ لائیں۔اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرما ئیں۔
سوگواراں کنبہ