بدھ, جولائی ۲, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جھیل ولر میں کشتی الٹ گئی ،شہری ہلاک دو معجزاتی طور بچ نکلے

گاندربل میں جے سی بی سڑک سے پھسلنے سے کنڈکٹر ہلاک، ڈرائیور سمیت 2 زخمی

by Srinagar Mail
02/11/2022
A A
جھیل ولر میں کشتی الٹ گئی ،شہری ہلاک دو معجزاتی طور بچ نکلے
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۲نومبربر: کے این ایس : شمالی کشمیر کے ضلع بانڈی پورہ کے بونہ یاری گاو¿ں میں بدھ کی صبح جھیل ولر میں کشتی الٹ جانے سے ایک شخص لاپتہ جبکہ دو دیگرمعجزاتی طور بچ نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔اس دوران پولیس اور مقامی لوگوں نے لاپتہ شخص کی تلا ش تیز کر دی ہے۔ادھرگاندربل میں جے سی بی سڑک سے پھسلنے سے کنڈکٹر ہلاک، ڈرائیور سمیت 2 زخمی ہوئے ہیں ۔کشمیر نیوز سروس کے مطابق بانڈی پورہ میں بونہ یاری گاو¿ں کے نزدیک تین افراد ایک شہتیر لا رہے تھے جس دوران جھیل ولر میں ایک کشتی الٹ جانے سے ایک شخص لاپتہ ہوگیا جبکہ دو دیگر بچ نکلنے میں کامیاب ہوگئے۔پولیس ذرائع نےلاپتہ شخص کی شناخت جاوید احمد ڈار ولد غلام محمد ڈار ساکن بونہ یاری کے بطور ہوئی ہے۔نمائندے کے بتایا اس واقعے کے حوالے سے اطلاع موصول ہونے کے ساتھ ہی یہاں کہرام مچ گیا ہے ۔اور تمام لوگوں کے ساتھ ساتھ پولیس نے بھی لاپتہ شخص کی تلاش کے لئے بڑے پیمانے پر آپریشن جاری ہے۔خیال رہے یہاں ہر سال متعدد اس طرح کے حادثات میں لوگ لاپتہ ہونے کے بعد لقمہ اجل بن جاتے ہیں۔ادھر وسطی کشمیر کے گاندربل ضلع میں زوجی لا پر واقع کوکرن پل پر بدھ کو جے سی بی کے ایک کنڈکٹر کی موت ہو گئی جب کہ ڈرائیور اور ایک اور شخص سڑک سے پھسل کر زخمی ہو گیا۔ایک اہلکار نے بتایا کہ ایک جے سی بی بدھ کے روز دوپہر کرگل سے سونمرگ کی طرف آرہاتھاکہ سڑک سے پھسل گئی۔انہوں نے بتایا کہ اس واقعہ میں ڈرائیور کی شناخت ارون سنگھ پنجاب کے طور پر ہوئی ہے اور اس کے کنڈکٹر کی شناخت منیر احمد ساکنہ بارہمولہ اور دوسرے شخص کی شناخت ساجد احمد ساکنہ بارہمولہ کے طور پر ہوئی ہے۔انہوں نے بتایا کہ وہاں موجود سبھی کو پی ایچ سی سونمرگ منتقل کیا گیا، جہاں پہنچتے ہی کنڈکٹر کو مردہ قرار دے دیا گی۔جبکہ دیگز زخمیوں کا علاج معالجہ جاری ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کسی بھی نامعلوم پیغامات، کال یا درخواستوں کا جواب نہ دیں۔

Next Post

جموں کو سمارٹ سٹی کا درجہ ملنے کے بعد بیٹری پر چلنے والے رکشا سڑکوں پر دوڑیں گے

Related Posts

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

ہاوس بوٹ ایسو سی ایشن اور ڈل باشندوں کی وزیر اعلیٰ عمر عبداللہ سے ملاقات دیرینہ مسائل پر توجہ دینے کا مطالبہ

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

چیف سیکرٹری نے یاتری نواس کا دورہ کیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

سکینہ اِیتونے سکمز کے قیام کا سہرا شیرکشمیر کو دِیا اورجموںوکشمیر کے صحت شعبے میں خدمات کو ’بے مثال ‘ قرار دیا

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

Next Post
جموں کو سمارٹ سٹی کا درجہ ملنے کے بعد بیٹری پر چلنے والے رکشا سڑکوں پر دوڑیں گے

جموں کو سمارٹ سٹی کا درجہ ملنے کے بعد بیٹری پر چلنے والے رکشا سڑکوں پر دوڑیں گے

لینڈ ریکارڈس انفارمیشن سسٹم

لینڈ ریکارڈس انفارمیشن سسٹم

پونچھ میں در اندازی کی کوشش کو فوج نے ناکام بنا دیا

پونچھ میں در اندازی کی کوشش کو فوج نے ناکام بنا دیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail