رام بن میں 8 ویں جماعت تک تعلیمی ادارت بند رہیں گے۔
رام بن // خراب موسمی صورتحال اورشدید بارش کے پیش نظر، ضلع رامبن میں تمام پرائمری اور مڈل اسکول آج بند رہیں گے۔ ان اسکولوں کے طلباء کو گھر کے اندر رہنے کا مشورہ دیا جاتایے۔اس، بات کی جانکاری ڈی سی رام بن نے ایک ٹویٹ میں دی ہے ٹنل کے آر پار بارشوں کا سلسلہ جاری یے۔۔۔