سید اعجاز
ترال //چلڈرنز ڈے۔وادی کے سکولوں میں تقریبات کا، انعقاد
سکھ چک چھتر گام بجونی کے پرائمری سکول میں دن کے حوالے سے تقریب منعقدجس میں بچوں نے بڑ چڑ کر حصہ لیا جنکہ یہاں موجود سکولی بچوں کے لئے کیک بھی کاٹے اور انہیں اس دن کے حوالے سے مبارک باد دی ہے. دن کے حوالے تمام چھوٹے بڑے تعلیمی اداروں میں رنگا رنگ پرگرام منعقد ہوئے ہیں ۔۔۔۔