ہفتہ, جون ۲۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

پانچ دسمبر تک ایگزٹ پول کے انعقاد پر پابندی :ایس اے سی

by Srinagar Mail
25/11/2022
A A
میراقصبہ میرافخر‘پروگرام کادوسرامرحلہ 15نومبر سے78شہری بلدیاتی اداروںمیں انعقاد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:25،نومبر: کے این ایس : جموں و کشمیر ریاستی الیکشن کمیشن نے ڈرگمولہ (کپوارہ) اور حاجن-اے ضلع ترقیاتی حلقوں میں 5 دسمبر تک کسی بھی ایگزٹ پول کے انعقاد پر پابندی عائد کردی ہے۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق ایک حکم، جس کی ایک کاپی نیوز ایجنسی پاس ہے،انتخابی باڈی نے 5 دسمبر تک کسی بھی ایگزٹ پول کے انعقاد یا اس کی اشاعت پر پابندی لگا دی ہے۔جموں و کشمیر پنچایتی راج ایکٹ 1989کے سیکشن 36 کے تحت عطا کردہ اختیارات کے استعمال میں، الیکشن اتھارٹی (ریاستی الیکشن کمیشن) کسی بھی ایگزٹ پول کے انعقاد اور ایگزٹ پول کے نتائج کو شائع کرنے یا ظاہر کرنے پر پابندی لگاتی ہے۔ پرنٹ یا الیکٹرانک میڈیا یا کسی بھی دوسرے طریقے سے ڈی ڈی سی حلقہ ڈرگمولہ (کپوارہ) اور حاجن،اے (بانڈی پورہ) میں دوبارہ پولنگ کے دوران، 5دسمبر 2022کو دوپہر 2بجے دوبارہ پولنگ کے اختتام کے لئے مقرر کردہ وقت تک ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموںو کشمیر کاروبار، سیاحت کی سرمایہ کاری میں بڑے فروغ کو دیکھے گا: حکام

Next Post

ا ننت ناگ مےں دو منشیات فروش ممنوعہ اشیاءکے ساتھ گرفتار

Related Posts

9کشمیری طلباءپر مشتمل پہلا قافلے ایران سے سرینگر پہنچ گیا

مرکز جموں و کشمیر سرکارامرناتھ یاتریوں کی حفاظت کے لیے پرعزم: شیخاوت

ڈپٹی کمشنر پلوامہ نے محرام الحرام کے سلسلے میں انتظامات کا جائزہ لیا

جدید طرز پر آوارہ کتوں کی نسبندی سرینگرمیونسپل کارپوریشن کے زیر غور

پدگام پورہ میں آورہ کتے کے حملے بعد خوف و ہراس

سرینگر میں ”سائیکلوتھن ۔ پیڈل فار پیس “ میں ایک ہزار سے زیادہ سائیکل سوار نے حصہ لیا

سرینگر میں ”سائیکلوتھن ۔ پیڈل فار پیس “ میں ایک ہزار سے زیادہ سائیکل سوار نے حصہ لیا

ہماری حکومت موثر گورننس فراہم کرنے کیلئے وقف ہے جو عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بناتی ہے ۔ نائب وزیر اعلیٰ

ہماری حکومت موثر گورننس فراہم کرنے کیلئے وقف ہے جو عوامی شکایات کے فوری ازالے کو یقینی بناتی ہے ۔ نائب وزیر اعلیٰ

Next Post
چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

ا ننت ناگ مےں دو منشیات فروش ممنوعہ اشیاءکے ساتھ گرفتار

اے ڈی جی پی کشمیر نے625پولیس ا ہلکاروں کے حق میں ترقی کے احکامات صادرکئے

شوپیان میں پنڈت کی ہلاکت کاکیس،ملوث مقامی ملزم12نومبرسے لاپتہ معلومات دینے والے کیلئے انعام کااعلان.

نارواﺅ بارہمولہ میں محکمہ وائلڈ لائف اورپولیس کی کارروائی

نارواﺅ بارہمولہ میں محکمہ وائلڈ لائف اورپولیس کی کارروائی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail