سید اعجاز
ترال//سرینگر کے راجباغ علاقے میں قائم لٹل انجلئز ہائی سکول راجباغ میں سنیچر کے روزیوم اطفال اور سالانہ دن کے حوالے سے ایک پر وقار تقریب منعقد ہوئی ہے جس میں سکولی بچوں اوع عملے نے شرکت کی ہے۔تقریب میں بچوں کی جانب سے متعدد پروگرام ،جن میں موسیقی ،ڈامے ،پیش کئے گئے ہیں ۔اس دوران یہاں منشیات کے حوالے سے بھی پروگرام منعقد کیا ہے جس میں منشیات کے مضر اثرات کواجا گر کیا گیا اور لوگوں کو اس بدعت سے دور رہنے کے لئے کہا گیا ہے ۔ پروگرام حاضر لوگوں نے سبھی پروگراموں کو پسند کیا ہے ۔