منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جہلم ویلی کلچرل فورم سمبل کی طرف سے مشاعرے کا انعقاد

by Srinagar Mail
12/12/2022
A A
جہلم ویلی کلچرل فورم سمبل کی طرف سے مشاعرے کا انعقاد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

 

سرینگر//جمیل انصاری: ادبی مرکز کمرازجموں و کشمیر کی سرپرستی میں جہلم ویلی کلچرل فورم سمبل سوناواری کی طرف سے گورنمنٹ گرلز ہائی سکول سمبل میں ایک ادبی تقریب کا انعقاد کیا گیا۔ تقریب کی صدارت ادبی مرکز کمراز کے صدر محمد امین بٹ نے کی،جبکہ مرکز کے جنرل سیکریٹری شبنم تلگامی، شاکر شفیع، رمضان جوہر، سکول کے سربراہ محمد اشرف اورسلیم یوسف بھی ایوانِ صدارت میں تشریف فرما تھے۔ تقریب پر ملٹی لنگول مشاعرے کا انعقاد کیا گیا۔ پروگرام کے ابتداءمیں فورم کے سربراہ فاروق سمبلی نے خطبہ استقبالیہ پیش کیا اور ادبی تقریب کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا۔تقریب پر معراج فدائی نے تلاوتِ کلامِ پاک پیش کیا جبکہ محتاج گنستانی نے نعتِ نبی سے حاضرین کو مسرور کیا۔ مشاعرے میں جن شعرائے کرام نے اپنا منظوم کلام پیش کیا اُن میں ساگر سرفراز ، مجید مجازی، سید عباس جوہر، ساگر نزیر، شوکت شہباز، سید اختر حسین منصور، شبنم تلگامی، جوہر رمضان، فاروق سمبلی، منظور مہتاب، سلیم یوسف، بشیر اجسی، محتاج گنستانی، مشتاق سمبلی، نزیر شلوتی، سابق علی سابق، سمینہ ملک، محمد یاسین قادری، گلفام نوگامی، ساجد سجاد، توفیق طالب، وسیم علی کاظمی اورغلام محمد گوہر شامل ہیں۔ مشاعرے کی نظامت کے فرائض مشتاق سمبلی نے انجام دئے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

رسم چہار

Next Post

جنرل زوروار سنگھ کی یاد میں تقریب ،جنرل ہندوستان کی طاقت اور خود اعتمادی کا مجسمہ:لیفٹنٹ گورنر

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

ایڈز سے متاثرہ اَفراد ہمدردی کے مستحق ہیں، نہ کہ نفرت کے۔سکینہ اِیتو

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

دھرم گنڈ ترال میں درخت کے ساتھ لٹکی سکھ لڑکے کی لاش برآمد

Next Post
جنرل زوروار سنگھ کی یاد میں تقریب ،جنرل ہندوستان کی طاقت اور خود اعتمادی کا مجسمہ:لیفٹنٹ گورنر

جنرل زوروار سنگھ کی یاد میں تقریب ،جنرل ہندوستان کی طاقت اور خود اعتمادی کا مجسمہ:لیفٹنٹ گورنر

فائر اینڈ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں مبینہ بے ضابطگیاں

شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

ریاسی میں جعلی ڈرائیونگ لائسنس فراہم کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail