ہفتہ, ستمبر ۳۰, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

فائر اینڈ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں مبینہ بے ضابطگیاں

فائرمین اورڈرائیوروں کی سلیکشن کامعاملہ,تحقیقات کیلئے3نفری اعلیٰ سطحی کمیٹی تشکل،آرڈر جاری

by Srinagar Mail
12/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۲۱، دسمبر:جے کے این ایس: جموں وکشمیر حکومت نے فائراینڈ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں فائرمین اورڈرائیوروںکی بھرتی کے عمل میں ہوئی مبینہ بے ضابطگیوںکاپتہ لگانے کیلئے3نفری اعلیٰ سطحی تحقیقاتی کمیٹی تشکیل دی ہے ۔جے کے این ایس کے مطابق جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ میں تعینات حکومت کے سیکرٹری ڈاکٹر پیوش سنگلہ کی جانب سے 12دسمبر2022کوجاری کردہ ایک گورنمنٹ آرڈر زیر نمبر 1513-JK(GAD)آف 2022میں کہاگیا ہے کہ حکومت نے محکمہ فائراینڈ ایمرجنسی سروسزمیں 2سال قبل فائرمین اور ڈرائیوروںکے انتخاب میں ہوئی بے ضابطگیوں کی تحقیقات کیلئے فائنانشل کمشنر(ایڈیشنل چیف سیکرٹری) کی چیئرمین شپ یاسربراہی میں ایک تین رکنی تحقیقاتی کمیٹی تشکل دی گئی ہے ،جس میں سیکرٹری جنرل ایڈمنسٹریشن ڈیپارٹمنٹ اورسیکرٹری محکمہ قانون ،انصا ف وپارلیمانی امور کوبطورممبران کے رکھاگیا ہے ۔حکومتی آرڈر کے مطابق 3نفری اعلیٰ سطحی کمیٹی کواپنی تحقیقات اورسفارشات پر مبنی رپورٹ حکومت کوایک ماہ کے اندر اندر پیش کرنے کوکہاگیاہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جنرل زوروار سنگھ کی یاد میں تقریب ،جنرل ہندوستان کی طاقت اور خود اعتمادی کا مجسمہ:لیفٹنٹ گورنر

Next Post

ریاسی میں جعلی ڈرائیونگ لائسنس فراہم کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب

Related Posts

میونسپل کمیٹی ترال کی جانب سے” سوچھتا ہی سیوا “کے تحت صفائی مہم جاری

میونسپل کمیٹی ترال کی جانب سے” سوچھتا ہی سیوا “کے تحت صفائی مہم جاری

سب ضلع ترال کا ”کالج برائے طالبات“ 2بار سرکار سے منظور ہونے کے باجود تعمیر نہ ہوسکا

سب ضلع ترال کا ”کالج برائے طالبات“ 2بار سرکار سے منظور ہونے کے باجود تعمیر نہ ہوسکا

کولگام میں صوبائی انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ گرلز انڈر 19 اختتام پذیر

کولگام میں صوبائی انٹر ڈسٹرکٹ کرکٹ ٹورنامنٹ گرلز انڈر 19 اختتام پذیر

شعبہ اردو، کشمیر یونی ورسٹی کی جانب پروفیسر قدوس جاوید کے تین توسیعی خطبات کا انعقاد۔

جنوبی کشمیر کے 4نوجوان اُردو صحافی نیشنل ایوارڈ کے لئے مبتخب

جنوبی کشمیر کے 4نوجوان اُردو صحافی نیشنل ایوارڈ کے لئے مبتخب

صوبائی کمشنر کشمیر نے صحت ، سکولی تعلیم اور ایف سی ایس اور سی اے محکموں کے کام کاج کا جائزہ لیا

صوبائی کمشنر کشمیر نے صحت ، سکولی تعلیم اور ایف سی ایس اور سی اے محکموں کے کام کاج کا جائزہ لیا

Next Post
شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

ریاسی میں جعلی ڈرائیونگ لائسنس فراہم کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب

فصلوں کی زیادہ پیداوار کسانوں کیلئے معاشی استحکام کی بنیاد

فصلوں کی زیادہ پیداوار کسانوں کیلئے معاشی استحکام کی بنیاد

جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں سڑک حادثہ، بیروہ بڈگام کاپولیس اہلکار جاں بحق

جنوبی کشمیر کے اونتی پورہ میں سڑک حادثہ، بیروہ بڈگام کاپولیس اہلکار جاں بحق

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail