منگل, جولائی ۱, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جنرل زوروار سنگھ کی یاد میں تقریب ،جنرل ہندوستان کی طاقت اور خود اعتمادی کا مجسمہ:لیفٹنٹ گورنر

خوشحال اور جامع معاشرے کی تشکیل کےلئے پرعزم,بنیادی اقدار اور آباو¿ اجداد کے نظریات کےساتھ جموں کشمیر اپنے سنہری دور کی طرف گامزن:منوج سنہا

by Srinagar Mail
12/12/2022
A A
جنرل زوروار سنگھ کی یاد میں تقریب ،جنرل ہندوستان کی طاقت اور خود اعتمادی کا مجسمہ:لیفٹنٹ گورنر
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جموں:۲۱، دسمبر:جموں وکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے پیر کو جنرل زوراور سنگھ کو ان کے یوم وصال پر خراج عقیدت پیش کیا۔لیفٹنٹ گورنر نے کہاکہ دنیا کے عظیم ترین فوجی کمانڈروں میں سے ایک، جنرل زوراور سنگھ نے اپنی بے مثال بہادری اور فوجی حکمت عملی سے ملک کا سر فخر سے بلند کیا۔ وہ آنے والی نسلوں کو ترغیب دیتے رہیں گے۔جے کے این ایس کے مطابق لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا نے جنرل زوراور سنگھ میموریل ایجوکیشنل اینڈ چیریٹیبل ٹرسٹ کی جانب سے جنرل زوراور سنگھ کے یوم وصال کی یاد میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے جنرل زوراور سنگھ کی زندگی اور فوجی مہمات پر روشنی ڈالی۔انہوںنے کہاکہ جنرل زوراور سنگھ ہندوستان کی طاقت اور خود اعتمادی کا مجسمہ ہے۔ لیفٹنٹ گورنر نے کہا کہ اس کی بہادری، نظم و ضبط اور فرض کے تئیں لگن اس بات کی گواہی ہے کہ بہادر کےلئے کچھ بھی ناممکن نہیں اور سرفروش کےلئے لامحدود امکانات کھلتے ہیں۔منوج سنہا نے مزید کہا کہ جنرل زوراور سنگھ نسلوں کےلئے ایک ہیرﺅ ہیں کیونکہ ان کا نام مادر وطن کیلئے محبت، عقیدت اور قربانی کا مضبوط احساس پیدا کرتا ہے۔جموں وکشمیر کے لیفٹنٹ گورنر منوج سنہانے کہا کہ ہندوستان کی تاریخ میں ان کے تعاون اور اہمیت کو پوری طرح پہچاننے کی ہماری اجتماعی کوشش ہونی چاہئے۔انہوںنے ساتھ ہی کہاکہ مورخین، ادیبوں کو چاہیے کہ وہ حقیقی قومی ہیرو جنرل زوراور سنگھ کے تاریخی کارنامے پر توجہ دیں اور نئی نسل کو لداخ، بلتستان، تبت میں ان کی فوجی مہمات اور مہاراجہ گلاب سنگھ جی کے دور میں ڈوگرہ سلطنت کی توسیع میں بے پناہ شراکت کی یاد دلائی جائے

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جہلم ویلی کلچرل فورم سمبل کی طرف سے مشاعرے کا انعقاد

Next Post

فائر اینڈ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں مبینہ بے ضابطگیاں

Related Posts

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

کٹھوعہ میں پٹواری کو رشوت لیتے ہوئے گرفتار کیا۔

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

سکینہ اِیتو نے صوبہ کشمیر میں صحت پروجیکٹوں پر جاری کاموں کی پیش رفت کا جائزہ لیا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

اس سال یاترا کے انتظامات پچھلے سالوں سے نمایاں طور پر بہتر ہیں: ایل جی منوج سنہا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

وزیر اعلیٰ نے ایس کے آئی سی سی میں ’ مشن یووا ‘ کا آغاز کیا

مرکزی حکومت نے جموں وکشمیرکو مکمل ریاستی درجہ بحال کرنے کا ارادہ کرلیا،فیصلہ کن مشاورت جاری

شری امر ناتھ جی یاترا  2024 سے پہلے، اے ڈی جی پی ایل اینڈ او نے پی سی آر کشمیر میں مشترکہ میٹنگ کی صدارت کی

امر ناتھ یاترا کے کئے کثیر سطحی حفاظتی انتظامات:آئی جی پی کشمیر

Next Post

فائر اینڈ ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ میں مبینہ بے ضابطگیاں

شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

ریاسی میں جعلی ڈرائیونگ لائسنس فراہم کرنے والا نیٹ ورک بے نقاب

فصلوں کی زیادہ پیداوار کسانوں کیلئے معاشی استحکام کی بنیاد

فصلوں کی زیادہ پیداوار کسانوں کیلئے معاشی استحکام کی بنیاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail