جمعرات, مارچ ۲۳, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

بجلی فیس کی ادائیگی کے باوجود 22گاﺅں میں اندھیرے کابول بالا

ایل جی ،چیف انجینئر پی ڈی ڈی اور ڈی سی کپوارہ سے مداخلت کی اپیل

by Srinagar Mail
20/12/2022
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

ہندوارہ:۰۲، دسمبر: جے کے این ایس : سب ضلع ہندواڑہ کے علاقہ ماور قلم آباد کے تقریباً2درجن گاو¿ں کے مکینوں نے منگل کو محکمے بجلی پر الزام عائد کرتے ہوئے کہا کہ محکمہ بجلی شیڈول کے مطابق بجلی فراہم نہ کرنے سے عوام کو پریشان کے رکھ دیا ہے۔جے کے این ایس نامہ نگار طارق راتھرکے مطابق آڈورہ قلم آبادہندوارہ گریڈ اسٹیشن جن میں خاص نوگام فیڈر کے تخت آنے والے2 بڑے فوجی ہیڈ کوارٹر کے ساتھ ساتھ تقریباً 22 گاو¿ں جن میں آڈورہ، نوگام، ڈرنگسو، خودی لاوسہ ، وارپورہ، شاہ نگری، کھوڈی، وغیرہ اور آس پاس کے علاقوں کے لوگوں نے بتایا کہ وہ مستقل بنیادوں پر بجلی فیس کی ادائیگی کے باوجود بجلی کی بندش کا سامنا کر رہے ہیں۔ آڈورہ کے ایک طالب علم دانش احمد نے کہا کہ بجلی کی غیر مقررہ کٹوتی کی وجہ سے بجلی کی سپلائی میں تعطل سے تعلیم متاثر ہو رہی ہے۔ انہوں نے کہاکہ ہمیں صرف چند منٹوں کے لیے بجلی ملتی ہے، اور اس علاقے میں سینکڑوں طلباءہیں جن کے امتحانات جاری ہیں۔ ڈرنگسو کے ایک اور رہائشی نے کہا کہ پی ڈی ڈی کو اپنے معاہدوں کو منسوخ کر دینا چاہیے کیونکہ وہ شیڈول کے مطابق بجلی فراہم کرنے میں ناکام رہتے ہیں۔ اس موسم سرما میں ہمیں مزید مسائل کا سامنا ہے۔ دریں اثنا، جب ہم نے گریڈ اسٹیشن آڈورہ قلم آباد کے بجلی ریسیونگ اسٹیشن کے انچارج سے رابطہ کیا تو انہوں نے نام ظاہر نہ کرنے کی شرط پر جواب دیا کہ ہمیں ہیڈکوارٹر آرام پورہ کپوارہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر بجلی اسٹیشن کے حکم پر جو 24گھنٹے میں وقفے وقفے پر 3 گھنٹے بجلی کی سپلائی عوام تک پہنچانی ہے ،اور3 گھنٹے میں سے ایک گھنٹہ وقفہ بجلی کو بریک لگانے پڑی ہے اور جس وجہ سے عوام کو 2 گھنٹے ہی بجلی مل پا رہی ہے ۔انہوںنے بتایاکہ کبھی کبھار ان2 گھنٹوں کے دوران ہیڈ کوارٹر آرمپورہ گریڈ اسٹیشن سے سپلائی ہی منعقدہ ہو جاتی ہے، نوگام فیڈر چونکہ پہاڑی ایرا ہے اور کافی دور تک پھیلا ہوا ہے، موسم سرما میں اکثر و بیشتر رات کو اوس گرنے کی وجہ سے اس ایچ ٹی11 ہزار لائن کے انسولیٹر میں خراب آتی ہے جس کی وجہ سے عوام کو یہ مشکلات کا سامنا کر پڑ رہا ہے ۔اس بارے ایگزیکٹو انجینئر ایس ٹی ڈی آرمپورہ فاروق احمد سے کہیں بار رابطہ کرنے کی کوششیں کی گئی لیکن اُن سے بات نہیں ہوپائی۔یاد رہے کہ ایک تقریباً ایک مہینے پہلے کپوارہ کے محکمہ بجلی کے ایس ٹی ڈی ہیڈ کوارٹر کے گریڈ اسٹیشن کو آپگریڈ کرکے لاکھوں روپے خرچ کرکے ایک نیا ٹرانسفر نصیب کیا گیا لیکن اس کے بعد علاقہ ماور کے آڈورہ قلم آباد گریڈ اسٹیشن کو برابر بجلی کی سپلائی نہیں مل رہی ہے ۔متاثرہ دیہات کے صارفین ے اعلیٰ حکام، ایل جی منوج سنہا، چیف انجینئر پی ڈی ڈی، اور ڈی سی کپواڑہ سے اپیل کی ہے کہ وہ اس معاملہ کا سنجیدگی سے نوٹس لیا تاکہ عوام کو راحت ملے۔

 

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کالعدم تنظیم جماعت اسلامی کی جائیدادوں کی قرقی کاسلسلہ جاری

Next Post

نظرانہ احسن وانی: بانڈی پورہ کشمیر کی ابھرتی ہوئی مصنفہ، ایتھلیٹ

Related Posts

پلوامہ حملے کی تیسری برسی:مہلوک اہلکاروں کووزیراعظم کا خراج

وزیر اعظم نے کی بھارت 6G ویژن دستاویز کی نقاب کشائی اور کیا6G,R&D ٹیسٹ بیڈ کا آغاز

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

اونتی پورہ میںT20ٹورنامنٹ اختتام پذیر

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سلامیہ انگلش میڈیم ہائی سکول لرگام ترال میں ایک روزہ کانفرنس منعقد

سلامیہ انگلش میڈیم ہائی سکول لرگام ترال میں ایک روزہ کانفرنس منعقد

سرپنچ اورپنچ ملی ٹینٹوں کاآسان نشانہ ،محفوظ رہائش فراہم کی جائے گی:آئی جی پی

سالانہ امرناتھ یاترا2023 کیلئے فل پروف سیکورٹی

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، پلوامہ میں سیمینار منعقد

گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین، پلوامہ میں سیمینار منعقد

Next Post
نظرانہ احسن وانی: بانڈی پورہ کشمیر کی ابھرتی ہوئی مصنفہ، ایتھلیٹ

نظرانہ احسن وانی: بانڈی پورہ کشمیر کی ابھرتی ہوئی مصنفہ، ایتھلیٹ

ناصر کھوہامی نے راجیہ سبھا ایم انجینئر غلام علی کھٹانہ سے ملاقات کی

ناصر کھوہامی نے راجیہ سبھا ایم انجینئر غلام علی کھٹانہ سے ملاقات کی

جنوبی کشمیر کے ترال میں ملٹنسی تقریباً ختم:دلباغ سنگھ

جنوبی کشمیر کے ترال میں ملٹنسی تقریباً ختم:دلباغ سنگھ

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail