سرینگر//بھارتیہ جنتا پارٹی کے نیشنل جنرل سیکٹری ترون چگھ نے بتایا کہ جموںو کشمیر میں مئی2023ءمیں اسمبلی انتخابات منعقد ہوں گے جس دوران بی جے پی اکثریت سے جیت درج کرے گا ۔انہوں نے پارٹی لیڈران سے انتخابات کے لئے تیار رہنے کا مشورہ دیا ہے۔وہ جموں میں پارٹی ہیڈ کواٹرپارٹی لیڈران کے ایک میٹنگ کی صدارت کر رہے تھے