ترال//بھاتیہ جنتا پارٹی کے سینئرلیڈر ،جنرل سیکٹری پلوامہ و ڈی ڈی سے ممبر ڈاڈسرہ ترال ایس اوتار سنگھ ترالی نے آج اپنے ایک بیان میں خالصہ پنتھ کے دسویں سکھ گرو شری گرو گوبند سنگھ جی مہاراج کے پرکاش پورب کے موقع پر لوگوں کو مبارکباد پیش کی ہے۔اوتار سنگھ ترالی نے بتایا گرو جی کے تعلیمات کو موجود دور میں اپنانے کی اشد ضرورت ہے۔خیال رہے دن کے حوالے سے وادی کشمیر کے مختلف گردواروں میں تقاریب کااہتمام کا اہتمام ہوا ہت جہاں فرقے کے لوگوں کی ایک بڑی تعداد نے شرکت کی ہے۔اس، دوران جموں و کشمیرکے ایل جی منوج سنہا نے سکھ فرقے کو مبارک باد پیش کی ہے۔۔