رامبن کے قریب سرینگر جموں شاہراہ پر حادثہ
میں ایک شخص لقمہ اجل۔۔ پولیس نے بتایا کہ ایک اینوا گاڑی زیرنمبر JK-04/2330 کیلا موڑ رامبن کے قریب سے سڑک سے لڑھک کر نیچے کھائی میں جا گری جس کے نتیجے میں گاڑی کا ڈرائیور مدثر احمد لنگو ولد نور محمد لنگو ساکن ڈلگیٹ سرینگر کی موت موقع پر ہی واقع ہوگئی