جمعہ, جون ۱۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

گوجر بستی گلشن پورہ ترال رابطہ سڑک اور دیگر اہم بنیادی سہولیات کا فقدان

مقامی آبادی کو دور جدید میںبھی طرح طرح کے مشکلات کا سامنا،ایل جی انتظامیہ اور ڈپٹی کمشنر سے مداخلت کی اپیل

by Srinagar Mail
04/01/2023
A A
گوجر بستی گلشن پورہ ترال رابطہ سڑک اور دیگر اہم بنیادی سہولیات کا فقدان
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
ترال//جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے اکثر ایسے علاقوں میں سرکار نے گزشتہ چند سال کے دوران رابطہ سڑکیں اور دیگر سہولیات بہم پہنچا ئے جہاں لوگ بنیادی سہولیات کے لئے ترس رہے ہیں تاہم ترال قصبے سے قریب6کلو میٹر دور گوجر بستی گلشن پورہ میں عوام کو اہم بنیادی سہولیات کا فقدان ہے جس کی وجہ سے علاقے کی وسیع آبادی دور جدید میں بھی طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کر رہی ہے ۔علاقے سے تعلق رکھنے والے لوگوں کا یک وفد مقامی نوجوان مشتاق احمد کی صدارت میں نمائندے کے ساتھ ملاقی ہوا ہے انہوں نے بتایا علاقے میںسال2002ءمیں رابطہ سڑک پر کام شروع کیا گیا ہے اورسڑک پر تھوڑی سے مرمت کر کے ایسے ہی چھوڑ دیا ہے اور تاہم 20سال گزر جانے کے باجود وہ بستی کی یہ چند کلو میٹر رابطہ سڑک تعمیر نہیں ہو سکی ہے جس کی وجہ سے عوام کو عبور و مرور میں طرح طرح کے مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے ۔وفد نے بتایا گلشن پورہ کے طبی سنٹر سے آگے قریب 2کلو میٹر رابطہ سڑک ناقابل آمد رفت بن گئی ہے ۔مقامی لوگوں نے آبادی کے لئے یہ دو کلو میٹر رابطہ سڑک وبال جان بن گئی ہے ۔انہوں نے بتایا سرکار نے ترال کے ان علاقوں میں سڑکیں نکالی جہاں کوئی رابطہ ہی نہیں تھا لیکن مزکورہ بستی میں تاحال کوئی اقدام نہیں اٹھایا انہوں نے بتایا ہمیں امید ہے کہ ہمارا مسئلہ حکام تک میڈیا کے ذریعے اعلیٰ حکام تک پہنچ جائے ۔لوگوں نے بتایا علاقے میں پینے کے پانی صورتحال بھی انتہائی خراب ہے جہاں مضر صحت پانی پینے سے انہیں طرح طرح کے مشکلات بیماریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔نوجوانوں کے وفد نے بتایا بستی میں250چولے قریباً رہائش پزیر ہیں تاہم پوری بستی میں صرف ایک آنگن واڑی سنٹر موجود ہے جبکہ لوگوں کو سرکار اسکیموں کے حوالے سے کوئی جانکاری نہیں ہے۔ تاہم انہوں نے کہا بجلی کا بہتر نظام ہے جبکہ ایک طبی سنٹر بھی موجود ہے انہوں نے سنٹر کے لئے عملے کی مکمل دستیابی کی مانگ کی ہے ۔انہوں نے کہا ان کے مسائل کو ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ترال کئی بار آئے ہیں تاہم تاحال کوئی کارروائی نہیں ہوئی ہے ۔قابل ذکر بات یہ ہے کہ مزکورہ بستی کو چند سال پہلے بھی ماڈل ولیج کا درجہ دیا گیا ہے تاہم لوگوں کے مطابق خالی بنڈ تعمیر کئے گئے جو برف باری اور بارشوں کے دوران ہی گر گئے ۔لوگوں نے بتایا ملک میں 5Gکا استعمال کر رہے ہیں تاہم وہ کال کرنے کی حالت میں نہیں ہے انہوں نے اس حوالے سے حکام سے مداخلت کی اپیل کی ہے ۔لوگوں نے ایل جی انتظامیہ،ڈی سی پلوامہ کو اس حوالے

File photoسے مداخلت کی اپیل کی ہے ۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اننت ناگ میں تیز رفتار کار نے 3 افراد کو ٹکر مار دی 1 ہلاک،2 زخمی

Next Post

بے روز گار سیول انجینئروں کا SSRBکے چیر مین سے اپیل

Related Posts

سرینگر میں 34.2ڈگری سیلشس کے ساتھ جھلسا دینے والی گرمی سے لوگوں کا حال بے حال

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

یاتریوں کےلئے تقریباً 125 لنگر لگانے کا فیصلہ

بجلی ،مکانات اورشہری ترقی سے متعلق مرکزی اسپانسر شدہ پروجیکٹوں اور اسکیموںپر جائزہ میٹنگ

جموں وکشمیر میں بے روزگاری نے سنگین رخ اختیار کیا ہے،مسئلے سے نمٹنے کیلئے ٹھوس اور کارگر حکمت عملی ناگزیر: فاروق عبداللہ

میری آنکھوں میں سے خوشی کے آنسوسے نکل پڑے :ڈاکٹر فاروق عبد اللہ

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے ریزرویشن رپورٹ کو حتمی شکل دی: سکینہ مسعود ایتو

7,جے کے اے ایس افسران کاتبادلہ ،نئی جگہوں پر تعیناتی

جموں وکشمیرکی سیول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پرردوبدل

Next Post
بے روز گار سیول انجینئروں کا SSRBکے چیر مین سے اپیل

بے روز گار سیول انجینئروں کا SSRBکے چیر مین سے اپیل

موسم سرما کے ساتھ ہی پانپور میں مہمان پرندوں کی آمد کا سلسلہ شروع

ٓوادی میں شدید سردی کا سلسلہ بر ابر جاری عوام کو مشکلات کا سامنا ،پہلگام میںمنفی9.4 اور سرینگر منفی 5.2ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ

استاد جعلی آرڈر کے ذریعے محکمہ تعلیم میں داخل

استاد جعلی آرڈر کے ذریعے محکمہ تعلیم میں داخل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail