اتوار, دسمبر ۱۰, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

باقر سامون نے آئی آر پی 23 ویں بٹالین میں کمانڈنٹ کاچارج سنھابالا

سابق کمانڈنٹ اتل شرما کا گرما کا گرم جوشی سے رخصت کیا۔

by Srinagar Mail
17/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سید اعجاز
اونتی پورہ//:باقر سامون) جے کے پی ایس (نے کمانڈنٹ کے طور پر آئی آر پی 23 ویں بٹالین کا چارج سنبھال لیا اور ٹرانسفر ہونے والے ایس ایس پی شری اتل شرما، )جے کے پی ایس( کو گرمجوشی سے رخصت کیا ہے اس حوالے سے سی ٹی سی لیتھ پورہ کے بٹالین ہیڈ کوارٹر میں ایک پروقار تقریب منعقد ہوئی۔ تقریب میں ڈپٹی کمانڈنٹ اور ایڈجوٹنٹ کے علاوہ DySP سمیت دیگر سینئر افسران نے بھی شرکت کی۔ ٹرانسفر ہونے والے کمانڈنٹ شری اتل شرما، ایس ایس پی نے اس موقع پر اظہار خیال کرتے ہوئے اس یونٹ کے تمام افسران اور اہلکاروں کا ان کے دور میں تعاون اور تال میل کے لیے شکریہ ادا کیا جس کے نتیجے میں انہیں تفویض کردہ کام میں بہتری ملی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیری طالب علم رادھیکا پرہلاد ایوارڈ سے سرفراز

Next Post

سرکاری اراضی کی بازبابی :نوائے صبح کمپلیکس، خدمت ٹرسٹ، 32سابق وزراءشروع ہونی چاہیے: الطاف ٹھاکر

Related Posts

این سی ڈی سی نے سوشل میڈیا کے غلط استعمال پر کیا گہری تشویش کا اظہار

نیشنل چائلڈ ڈیولپمنٹ کونسل نے منایا بچوں کا عالمی دن

زینہ پورہ شوپیان مسلح تصادم میں 4ملی ٹینٹ ہلاک

کالا کوٹ راجوری کے جنگلات میں دوسرے دن بھی خون ریز تصادم آرائی جاری

کمانڈنٹ کو خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام

بڈگام میں قتل کا معمہ حل:پولیس نے اپنے بھائی کو قتل کرنے کے الزام میں ایک شخص کو گرفتار کیا

عوم  کی آواز

عوم کی آواز

: پولیس نے اونتی پورہ میں 05 قمار بازوں کو گرفتار کیا، داؤ پر لگی رقم ضبط

: پولیس نے اونتی پورہ میں 05 قمار بازوں کو گرفتار کیا، داؤ پر لگی رقم ضبط

Next Post
بھا جپا بھاری اکثریت کے ساتھ جموں و کشمیرمیں سرکار بنائے گی:الطاف ٹھاکر

سرکاری اراضی کی بازبابی :نوائے صبح کمپلیکس، خدمت ٹرسٹ، 32سابق وزراءشروع ہونی چاہیے: الطاف ٹھاکر

ملی ٹنٹ حملے میں مارے گئے کشمیری پنڈت پورن کرشن کے ورثا کی بازآبادکاری

ملی ٹنٹ حملے میں مارے گئے کشمیری پنڈت پورن کرشن کے ورثا کی بازآبادکاری

26 جنوری کومولانا آزاد اسٹیڈیم جموں میں یوم جمہوریہ اور 29جنوری کی بیٹنگ ریٹریٹ تقریب

26 جنوری کومولانا آزاد اسٹیڈیم جموں میں یوم جمہوریہ اور 29جنوری کی بیٹنگ ریٹریٹ تقریب

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail