جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

کپواڑہ میں فوٹو گرافی کلب کی جانب سے تقریب کا انعقاد

by Srinagar Mail
18/01/2023
A A
کپواڑہ میں فوٹو گرافی کلب کی جانب سے تقریب کا انعقاد
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

پیرزادہ زبیر

سرینگر/18جنوری / سی این آئی سرحدی ضلع کپواڑہ میں فوٹو گرافی کلب کی جانب سے ایک تقریب کا انعقاد کیا گیاجس میں انتظامیہ پر زور دیا گیا کہ وہ ضلع میں سیاحتی سرگرمیاں شروع کرنے کیلئے کوششیں تیز کریں۔ سی این آئی نمائندے نے تفصیلات فراہم کرتے ہوئے بتایا کہ سرحدی ضلع کپواڑہ میں فوٹو گرافی کلب کی جانب سے کپواڑہ میں ایک تقریب کا انعقاد تقریب میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر غلام نبی بٹ بطور بطور مہمان شرکت کی۔ ٹریڈرس فیڈریشن کپواڑہ کے چیرمین شوکت معسودی میڈیا نمائندوں کے علاوہ دیگر لوگوں نے بھی شرکت کی۔ اس تقریب میں دوسری بار ایک کلب کی جانب سے تیار کردہ سال کے کلینڈر کی رسم رونمائی انجام دی گئیں۔ اس موقع پر انہوں نے کہا کہ پڑے لکھے نوجوانوں نے ایک کلب تشکیل دیا اور یہ نوجوانوں کو فوٹو گرافی میں کافی مہارت رکھتے ہیں۔اس لئے انہوں ایک اہم اقدام کے تحت یہ فیصلے لیا کہ وہ عوام کو اس میں اپنے کلب کے متلق جانکاری فراہم کریں گے۔اور کپواڑہ کے متعلق لوگوں کو فوٹو گرافی کے ذریعے جانکاری فراہم کر رے ہیں۔ اس موقعہ پر کلب کے بنیادی ممبر روشن شہاب نے میڈیا سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ ضلع میں خوبصورت جگہوں کی کوئی کمی نہیںہے لیکن ان کی نشاندہی کرکے انہیں فروغ دینے کی ضرورت ہے تب ہی جاکر ضلع کپواڑہ بھی سیاحت کیلئے ایک بہترین جگہ کے بطور بن کر ابھر آئیں گئی۔ انہوںنے اس معاملے میں انتظامیہ سے اقدامات اٹھانے کی اپیل کی ہے۔ تقریب میں ویلی اینڈرسن کے پریزیڈنٹ پیر زادہ ارشد اور کپوارہ ایڈوینچرس کے بانی پیر اظہر نے بھی شرکت کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

حرکت قلب بندہونے کے واقعات میں اضافہ،رکھ ہائیگام سوپورمیں55سالہ شخص فوت

Next Post

ایس ایس پی اونتی پورہ نے کرائم،سیکیورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
ایس ایس پی اونتی پورہ نے کرائم،سیکیورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔

ایس ایس پی اونتی پورہ نے کرائم،سیکیورٹی جائزہ اجلاس کی صدارت کی۔

ڈپٹی کمشنر پلوامہ کا سویہناڑ گوجر بستی میںعوامی دربار منعقد

ڈپٹی کمشنر پلوامہ کا سویہناڑ گوجر بستی میںعوامی دربار منعقد

چھے ماہ کے شیرخواربچے کوضلع اسپتال کشتواڑ سے اغواکرنے والی خاتون ,پبلک سیفٹی ایکٹ کے تحت گرفتار

اونتی پورہ مں نقب زن گرفتار

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail