بدھ, مارچ ۲۹, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

آئی جی سی آرپی ایف سری نگر سیکٹر

چاروسنہا کوممتازخدمات کیلئے صدر کا پولیس میڈل

by Srinagar Mail
25/01/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۵۲،جنوری:آئی جی سی آرپی ایف اورکسی مرکزی پولیس فورس کی کمان سنبھالنے والی پہلی آئی پی ایس آفیسر چاروسنہا کوممتاز خدمات انجام دینے کے صلے میں صدر کے پولیس میڈل سے نوازا گیا ۔جے کے این ایس کے مطابق مرکزی وزارت داخلہ کی جانب سے بدھ کوریاستی اورمرکزی پولیس فورسزمیں تعینات 901سینئر افسروں اوراہلکاروںکوامتیازی وشاندار خدمات کی انجام دہی اورڈیوٹی کے دوران بہادری کامظاہرہ کرنے کے صلے میں مختلف ایوراڈوں کیلئے منتخب کیاگیا۔ان سبھی افسروں اورجوانوںکوجمعرات کے روز یوم جمہوریہ 2023کے موقعہ پراعزازات سے نوازاجائے گا۔امتیازی اور ممتازخدمات انجام دینے پر 1996بیچ کی تلنگانہ کیڈر کی خاتون آئی پی ایس افسر چاروسنہا ،جو سال2020سے بطور آئی جی سی آرپی ایف سرینگر سیکٹر خدمات انجام دے رہی ہیں ،کو ممتاز خدمات کے لئے صدر کے پولیس میڈل سے نوازا گیا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

جموں و کشمیر کے 45 پولیس اہلکاروں کو ان کی بہادری کے لیے اعزازات سے نوازا جا رہا ہے۔

Next Post

انتخابی عمل میں لوگوں کی فعال شرکت صحت مند جمہوریت کی کلید :ایل جی منوج سنہا

Related Posts

عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

عالیہ میر، جموں و کشمیر میں پہلی خاتون وائلڈ لائف ریسکیور

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

بی جے پی کے ضلع پریزیڈنٹ پلوامہ لطیف بٹ نے قصبہ یار کے کئی علاقوں کا دورہ کیا

پلوامہ نے ٹی بی کے خلاف ایک بڑی کامیابی حاصل کی ہے

دریائے چناب پر تعمیر دنیا کا سب سے اونچا پل 120سالوں کیلئے ڈائزن کیا گیا

سرینگر،بارہمولہ، اوڑی شاہراہ پر جاری کام کیلئے 1973 کروڑ روپے کی منظوری

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل

بارہمولہ میں چوری کا معاملہ حل

Next Post
انتخابی عمل میں لوگوں کی فعال شرکت صحت مند جمہوریت کی کلید :ایل جی منوج سنہا

انتخابی عمل میں لوگوں کی فعال شرکت صحت مند جمہوریت کی کلید :ایل جی منوج سنہا

جنوبی کشمیر کے ترال کے2”سکائی مارشل آرٹ“ کھلاڑی سوتھ چمپئن ایشین شپ کے لئے منتخب

جنوبی کشمیر کے ترال کے2”سکائی مارشل آرٹ“ کھلاڑی سوتھ چمپئن ایشین شپ کے لئے منتخب

چمپئنز کپ جموں: ترال ہنٹرز نے سندھ بنک گاندربل کو ہرایا

چمپئنز کپ جموں: ترال ہنٹرز نے سندھ بنک گاندربل کو ہرایا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail