سری نگر:19،فروریجموں و کشمیر ڈزاسٹر منیجمنٹ ااٹھارٹی نے کشمیر کے4اضلاع میں برفانی تودے گر آنے کی جاری ہے انہوں ان لوگوں سے احتیاط برتنے کی اپیل کی اور جہاں جہاں تودے گر آتے ہیں وہاں جانے سے گریز کرنے کا مشورہ دیاہے ۔کشمیر نیوز سروس ( کے این ایس ) کے مطابق جے کے ڈی ایم اے کے ایک عہدہ دار بتایاکہ اگلے24گھنٹوںکے دوران گاندر بل،بانڈی پورہ،بارہمولہ اور کپوارہ اضلاع میں برفانی تودے گرآنے کی وارنگ جاری کی ہے ۔انہوں نے ان علاقوں میں رہنے والے لوگوں کو مشورہ دیا کہ وہ حد درجہ احتیاط برتے اور ساتھ ساتھ میں ان علاقوں میں تودے گر آتے ہیں وہاں جانے سے گریز کریں ۔