جمعرات, مارچ ۲۳, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

جی آر-8 بیٹ کمپنی با صلاحیت کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح تک پہنچنے کےلیے کرے گی پلیٹ فارم فراہم

by Srinagar Mail
25/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

جی آر-8 بیٹ کمپنی با صلاحیت کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح تک پہنچنے کےلیے کرے گی پلیٹ فارم فراہم

سرینگر میل سپورٹس ڈیسک

اننت ناگ، 25 فروری: جنوبی کشمیر کے اننت ناگ ضلع کی ایک معروف کرکٹ مینوفیکچرنگ کمپنی نے پہلی بار وادی کشمیر کے باصلاحیت کرکٹرز کو بین الاقوامی سطح تک پہنچنے کے لیے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنے کی پہل کی ہے۔

اس سلسلے میں آج کمپنی کے مرکزی آفس ہالمولہ سنگم بجبہاڑہ میں کمپنی کے مالکان کی جانب سے ایک پریس کانفرنس کا اہتمام کیا گیا، جس دوران باصلاحیت مقامی کرکٹ کھلاڑیوں کو بھرپور مدد کرنے کی بات کہی گئی۔

بیٹ کمپنی Gr8 Sports نے کشمیر کے ٹیلنٹ کو آگے بڑھانے کے لیے مختلف بین الاقوامی کرکٹ بورڈز اور لیگز کے ساتھ ایم او یو پر دستخط کیے ہیں۔

کمپنی کے مالک فوضل کبیر نے کہا کہ کشمیر میں کرکٹ کھلاڑی بہت زیادہ باصلاحیت ہیں لیکن ان کے پاس میگا سٹیج تک پہنچنے کے لیے پلیٹ فارم کی کمی تھی۔

انہوں نے کہا کہ ان کی کمپنی نے اب مقامی کھلاڑیوں کے لئے ایک پلیٹ فارم فراہم کرنے کے لیے پہل کی ہے تاکہ کھلاڑیوں کو بین الاقوامی سطح تک پہنچنے اور اپنی صلاحیتوں کو ثابت کرنے کا موقع ملے۔

کبیر کے مطابق باصلاحیت پروفیشنل کرکٹرز سوشل میڈیا پر Gr8 Sports کو ٹیگ کرتے ہوئے اپنے سگنیچر شاٹس کی ویڈیوز بنا کر اپ لوڈ کرسکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ بیٹنگ، بولنگ یا وکٹ کیپنگ کی ہر ویڈیو کا تجزیہ ماہرین کریں گے جس کے بعد بہترین کھلاڑیوں کی شارٹ لسٹ اجراء کی کی جائے گی۔

کبیر نے مزید کہا کہ ہر سال شارٹ لسٹ ہونے والے کھلاڑی بین الاقوامی کرکٹ بورڈز اور انٹرنیشنل لیگ فرنچائزز کی سلیکشن کمیٹی کے ممبران کے سامنے ٹرائلز سے گزریں گے، جو انہیں مختلف لیگز کے لیے منتخب کریں گے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آل جموں و کشمیر سکھ کوآرڈینیشن کمیٹی کے وفد نے ایل جی منوج سنہا سے ملاقی

Next Post

مقتول شہری سنیل پنڈت کی اہلیہ کو تقرری کا خط

Related Posts

نیشنل اور انٹر نیشنل سطح پر بہترین کھیل کا مظاہرہ

نیشنل اور انٹر نیشنل سطح پر بہترین کھیل کا مظاہرہ

واگڈ ترال میں بہترین کھیل کا میدان تعمیرہوگا :ڈی ڈی سی ممبر

واگڈ ترال میں بہترین کھیل کا میدان تعمیرہوگا :ڈی ڈی سی ممبر

اونتی پورہ پولیس کی جانب سے ترال میں اوپن ساوتھ کشمیر پینک سلات چمپئن شپ کا انعقاد کیا۔

اونتی پورہ پولیس کی جانب سے ترال میں اوپن ساوتھ کشمیر پینک سلات چمپئن شپ کا انعقاد کیا۔

ناگہ بل ترال کے ”تھنگتا “کھلااڑی فرہان رفیق نے نیشنل مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا

ناگہ بل ترال کے ”تھنگتا “کھلااڑی فرہان رفیق نے نیشنل مقابلے میں گولڈ میڈل جیت لیا

چمپئنز کپ جموں: ترال ہنٹرز نے سندھ بنک گاندربل کو ہرایا

چمپئنز کپ جموں: ترال ہنٹرز نے سندھ بنک گاندربل کو ہرایا

جنوبی کشمیر کے ترال کے2”سکائی مارشل آرٹ“ کھلاڑی سوتھ چمپئن ایشین شپ کے لئے منتخب

جنوبی کشمیر کے ترال کے2”سکائی مارشل آرٹ“ کھلاڑی سوتھ چمپئن ایشین شپ کے لئے منتخب

Next Post
مقتول شہری سنیل پنڈت کی اہلیہ کو تقرری کا خط

مقتول شہری سنیل پنڈت کی اہلیہ کو تقرری کا خط

شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

اوڑی میں ایک اور منشیات اسمگلر گرفتار

ہرپورہ مومن آرونی اننت ناگ کے مضافاتی گاﺅں میں کہرام

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail