منگل, جون ۶, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

اونتی پورہ انکونٹر:مہلوک ملی ٹینٹ کی شناخت ہوئی ۔زخمی اہلکار چل بسا

کشمیری پنڈت سنجے شرما کی قتل میں ملوث تھا۔اے ڈی جی پی۔

by Srinagar Mail
28/02/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

اونتی پورہ انکونٹر:مہلوک ملی ٹینٹ کی شناخت ہوئی ۔زخمی اہلکار چل بس
کشمیری پنڈت سنجے شرما کی قتل میں ملوث تھا۔اے ڈی جی پی۔

اونتی پورہ//جنوبی کشمیر کے پدگام پورہ اونتی پورہ میں شبانہ تصام آرائی میں مارے گئے ملی ٹینٹ کی شناخت عمر مشتاق ساکن پلوامہ کے طور ہوئی۔اے ڈی جے پی کشمیر وجے کمار نے بتایا کہ مہلوک ملی ٹینٹ A کٹا گری زمرے تھا انہوں نے بتایا مشتاق پہلے حزب اور بعد میں ٹی آر ایف میں شامل ہواتھا انہوں نے بتایا مارا گیاملی ٹینٹ کشمیری پنڈت سنجے شرما کی ہلاکت میں ملوث تھا ادھر تصادم میں دو زخمی فوجی اہلکاروں میں سے ایک زخموں کی تاب نہ لا کر دم توڑ بیٹھا ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

اونتی پورہ کے پدگام پورہ میں شبانہ تصادم، ملی ٹینٹ ہلاک، آپریشن جاری

Next Post

اونتی پورہ میں مسلح تصادم اختام پزیرترال اور پلوامہ کے 2 ملی ٹینٹ مارے گئے۔فوجی اہلکار ہلاک

Related Posts

شمالی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ اِن چیف نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

شمالی کمان کے جنرل آفیسر کمانڈنگ اِن چیف نے لیفٹیننٹ گورنر سے ملاقات کی

TVS Racing launches its experience centre at KidZania Delhi NCR; kick-starts its first-ever virtual racing championship for Gen-Alpha

TVS Racing launches its experience centre at KidZania Delhi NCR; kick-starts its first-ever virtual racing championship for Gen-Alpha

سری نگر اسمارٹ سٹی کے 3 جامع پروجیکٹوں کا افتتاح

سری نگر اسمارٹ سٹیز مشن کے تحت 80 کلومیٹر پیدل چلنے کی جگہ تیار کرے گا۔ اطہر عامر خان

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

اس سال کامیاب امرناتھ یاترا کے لیے مربوط سیکورٹی گرڈ لگایا جائے گا: آئی جی بی ایس ایف کشمیر فرنٹیئر

برلا اوپن مائنڈز انٹرنیشنل اسکول کی جانب سے کراس کنٹری دوڑ منعقد

برلا اوپن مائنڈز انٹرنیشنل اسکول کی جانب سے کراس کنٹری دوڑ منعقد

کشمیریت زندہ باد: کینسر کے مریض کے لیے کراووڈ فنڈنگ

کشمیریت زندہ باد: کینسر کے مریض کے لیے کراووڈ فنڈنگ

Next Post
سدرا جموں میں مسلح تصادم:3 ملی ٹینٹ جاں بحق، اسلحہ اور گولی بارود برآمد

اونتی پورہ میں مسلح تصادم اختام پزیرترال اور پلوامہ کے 2 ملی ٹینٹ مارے گئے۔فوجی اہلکار ہلاک

مرکزی وزیر داخلہ کی ہدایت پر اعلیٰ سطحی ٹیم کا3روزہ دورہ جموں وکشمیر شروع

مرکزی وزیر داخلہ کی ہدایت پر اعلیٰ سطحی ٹیم کا3روزہ دورہ جموں وکشمیر شروع

تقریباً40سال بعدSKIMSصورہ سری نگرکی خود مختاری ختم

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail