جمعہ, جون ۱۳, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

سالانہ امرناتھ یاترا2023 کیلئے فل پروف سیکورٹی

حفاظت کو یقینی بنانے کےلئے ڈرون اور مائن پروف گاڑیوں کا استعمال کیا جائےگا,مقامی سرگرم دہشت گردوں کی تعداد کم ہو کر 28 ہو گئی ہے:ADGPکشمیر زون

by Srinagar Mail
20/03/2023
A A
سرپنچ اورپنچ ملی ٹینٹوں کاآسان نشانہ ،محفوظ رہائش فراہم کی جائے گی:آئی جی پی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:۰۲،مارچ:جے کے این ایس : ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون وجے کمار نے کہاہے کہ سالانہ امرناتھ یاترا2023 کی مکمل حفاظت کو یقینی بنانے کےلئے ڈرون اور مائن پروف گاڑیوں کا استعمال کیا جائے گا۔جے کے این ایس کے مطابق اتوار کویہاں ایک تقریب کے موقعہ پر نامہ نگاروں کے سوالات کاجواب دیتے ہوئے ADGPکشمیرزون وجے کمار نے کہاکہ امرناتھ یاترا کو پچھلے سال کی طرح فل پروف سیکورٹی فراہم کی جائے گی۔انہوںنے مزیدکہاکہ ڈرون اور مائن پروف گاڑیاں استعمال کی جائیں گی۔ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل آف پولیس کشمیر زون کاکہناتھاکہ مجھے یقین ہے کہ امرناتھ یاترا2023کے وقت تک یہاں دہشت گردوں کی تعداد کم ہو جائے گی۔انہوںنے کہاکہ ابھی، مقامی دہشت گردوں کی تعداد کم ہو کر 28 ہو گئی ہے،اور اس میں مزید کمی آئے گی۔خیال رہے سالانہ امرناتھ یاترا، جموں و کشمیر میں ہندوو¿ں کےلئے ایک مقدس مقام، عقیدت، مذہبی رواداری اور بھائی چارے کی علامت ہے۔اورہرسال ہ پورے ندوستان سے یاتری یہاں آتے ہیں۔ گرمائی دارالحکومت سری نگر سے141 کلومیٹر کے فاصلے پر سطح سمندر سے تقریباً13000فٹ کی بلندی پر واقع، امرناتھ گپھا وادی لدر میں واقع ہے، جو گلیشیئرز سے ڈھکی ہوئی ہے اور سال کے بیشتر حصے میں برف پوش پہاڑ ہیں۔عام یاتریوں کو گرمیوں میں صرف محدود وقت کے لیے یہاں درشن کےلئے آنے کی اجازت ہے۔ یہاں تک پہنچنے کےلئے دو اہم راستے ہیں، ایک پہلگام قصبے سے آگے اور دوسرا گاندربل ضلع کے بال تل راستہ ہے۔پہلگام کے چندی واڑی اور نونان بیس کیمپ سے 43 کلومیٹر کا پہاڑی ٹریک شروع ہوتا ہے۔ کچھ لوگ ٹریک کا احاطہ کرنے کےلئے گھوڑوں یا پالکیوں پر جانے کا اختیار بھی حاصل کرتے ہیں۔ سب سے چھوٹا راستہ بال تال سے ہے جو 16 کلومیٹر ہے لیکن یہ زیادہ مشکل ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

محکمہ محنت وروزگار جموں وکشمیرکے زیر اہتمام کشمیر ہاٹ سری نگرمیں جامع روز گار میلے کاانعقاد

Next Post

سلامیہ انگلش میڈیم ہائی سکول لرگام ترال میں ایک روزہ کانفرنس منعقد

Related Posts

سرینگر میں 34.2ڈگری سیلشس کے ساتھ جھلسا دینے والی گرمی سے لوگوں کا حال بے حال

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

یاتریوں کےلئے تقریباً 125 لنگر لگانے کا فیصلہ

بجلی ،مکانات اورشہری ترقی سے متعلق مرکزی اسپانسر شدہ پروجیکٹوں اور اسکیموںپر جائزہ میٹنگ

جموں وکشمیر میں بے روزگاری نے سنگین رخ اختیار کیا ہے،مسئلے سے نمٹنے کیلئے ٹھوس اور کارگر حکمت عملی ناگزیر: فاروق عبداللہ

میری آنکھوں میں سے خوشی کے آنسوسے نکل پڑے :ڈاکٹر فاروق عبد اللہ

سکینہ اِیتو نے جموںوکشمیر میں سماگراہ شکھشا کے کام کاج کا جائز ہ لیا

کابینہ کی ذیلی کمیٹی نے ریزرویشن رپورٹ کو حتمی شکل دی: سکینہ مسعود ایتو

7,جے کے اے ایس افسران کاتبادلہ ،نئی جگہوں پر تعیناتی

جموں وکشمیرکی سیول انتظامیہ میں بڑے پیمانے پرردوبدل

Next Post
سلامیہ انگلش میڈیم ہائی سکول لرگام ترال میں ایک روزہ کانفرنس منعقد

سلامیہ انگلش میڈیم ہائی سکول لرگام ترال میں ایک روزہ کانفرنس منعقد

ایوان زیریں لوک سبھا میں ہنگامہ آرائی کے درمیان منگل کوجموں وکشمیر کے سالانہ میزانیہ پرصوتی ووٹ سے مہرتصدیق ثبت

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

سعودی عرب میں رمضان کا چاند نظر نہیں آیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail