سید اعجاز
ترال//ہندوستان سکاٹس اینڈ گائڈ س کی جانب سے ترال میں شجر کاری پروگرام منعقد ہوا ہیں جہاں سکولی بچوں کی ایک بڑی تعداد نے بھی شرکت کی ہے ۔تفصیلات کے مطابق جنوبی کشمیر کے سب ضلع ترال کے مختلف علاقوں جن میں ہائر سکنڈری سکول لرگام۔ستورہ،گروناک پبلک سکول ترال،ہندوستان سکاٹس اینڈ گائیڈس پلوامہ کی جانب” سلوگن“ مشن گرین انڈیا کے تحت شجر کاری پروگرام ضلع سیکٹری پلوامہ
عامر محی الدین کی صدارت میں ان کی ٹیم نے انجام دیا ہے جس میں مزکورہ سکولوں کے طلباءنے بھی حصہ لیا ۔