منگل, ستمبر ۲۶, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

ہندواڑہ میں پولیس نے چوری کا معاملہ حل کرلیا، ملزم گرفتار

by Srinagar Mail
15/04/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:15،اپریل: کے این ایس : ہندواڑہ میں پولیس نے جرم میں ملوث ایک ملزم کو گرفتار کرکے چوری کا معاملہ حل کرلیا ہے۔پولیس اسٹیشن کرالگنڈ کے مقدمہ ایف آئی آر نمبر 36/2023 کی تفتیش کے دوران، جس میں35,000 روپے کی نقد رقم کی چوری کی تھی کو پولیس نے حل کر کے ملزم کو گرفتار کیا ہے جس کی شناخت محمد رمضان گنائی ولد مختیار گنائی ساکن نوپورہ سوپور کے طور پر کی گئی ہے۔ اس کے قبضے سے مسروقہ نقدی رقم برآمد کیا گیاہے۔مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث پائے جانے والے افراد کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے گی۔ کمیونٹی ممبران سے درخواست کی جاتی ہے کہ وہ اپنے پڑوس میں ہونے والے جرائم کے بارے میں معلومات مقامی پولیس یونٹوں کے ساتھ شیئر کریں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

کشمیر کے سب سے بڑے مدرسے میں 600مسلمان اعتکاف کررہے ہیں

Next Post

بارہمولہ میں 3 قمار باز گرفتا اور داوپر لگی 68,460 روپے کی رقم ضبط

Related Posts

ترال میںبھیڑ پالنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ,سب ضلع میںعلاج معالجے کےلئے مراکزکی کمی،کسانوں کو مشکلات ست دو چار

ترال میںبھیڑ پالنے والوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ,سب ضلع میںعلاج معالجے کےلئے مراکزکی کمی،کسانوں کو مشکلات ست دو چار

پارلیمنٹ کا بجٹ اجلاس 31 جنوری سے شروع ہوگا

لوک سبھا کا5روزہ خصوصی اجلاس شروع

سننا نہ بھولئے گا لیفٹنٹ گورنر منوج سنہا کا مقبول عام ریڈیو پروگرام عوام کی آواز

شعبہ اردو کشمیر یونی ورسٹی کی جانب توسیعی خطبات کے سلسلے کو آگے بڑھایا

شعبہ اردو کشمیر یونی ورسٹی کی جانب توسیعی خطبات کے سلسلے کو آگے بڑھایا

کنزر میں بین الاضلاعی جعلی شادیاں رچانے والے گرہ لاپردہ فاش، خاتون سمیت 4گرفتار

کنزر میں بین الاضلاعی جعلی شادیاں رچانے والے گرہ لاپردہ فاش، خاتون سمیت 4گرفتار

SIA-CID combined teams start looking for killers and terrorist associates hiding by blending in the society.

Next Post
شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

بارہمولہ میں 3 قمار باز گرفتا اور داوپر لگی 68,460 روپے کی رقم ضبط

جموں و کشمیرمیں اب بھی7لاکھ کنا سرکاری اراضی پر غیر مجاز قبضہ،اعلیٰ حکام کی وزارت داخلہ کیساتھ اہم مشاورت

جموں و کشمیرمیں اب بھی7لاکھ کنا سرکاری اراضی پر غیر مجاز قبضہ،اعلیٰ حکام کی وزارت داخلہ کیساتھ اہم مشاورت

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

جموں وکشمیر میںآج یعنی16اپریل سے20اپریل تک موسمیاتی تغیر وتبدل

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail