جمعہ, دسمبر ۲۶, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

بارہمولہ میں 3 قمار باز گرفتا اور داوپر لگی 68,460 روپے کی رقم ضبط

by Srinagar Mail
15/04/2023
A A
شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:15،اپریل: کے این ایس : پولیس اسٹیشن بارہمولہ کی پولیس پارٹی نے جانباز پورہ بارہمولہ میں قماربازوں کی موجودگی کی اطلاع پر مذکورہ مقام پر چھاپہ مارا۔ پولیس پارٹی کی اطلاع پر جواریوں نے موقع سے فرار ہونے کی کوشش کی تاہم پولیس پارٹی نے انہیں گرفتار کرنے میں کامیابی رہے۔ ان کی شناخت شفیق احمد شیخ ولدغلام محمد شیخ ساکن فتح گڑھ، بلال احمد میر ولدعبدل غنی ساکن جانباز پورہ اورعبدل قیوم گریال ولدغلام محی الدین ساکن خانپورہ کے طور پرہیںان کے قبضے سے تاش اور داو پر لگی رقم 68,460برآمد ہوئی۔ تھانہ پولیس بارہمولہ نے اس سلسلے میں متعلقہ دفعات کے تحت مقدمہ درج کرکے مزیدتفتیش شروع کردی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ہندواڑہ میں پولیس نے چوری کا معاملہ حل کرلیا، ملزم گرفتار

Next Post

جموں و کشمیرمیں اب بھی7لاکھ کنا سرکاری اراضی پر غیر مجاز قبضہ،اعلیٰ حکام کی وزارت داخلہ کیساتھ اہم مشاورت

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
جموں و کشمیرمیں اب بھی7لاکھ کنا سرکاری اراضی پر غیر مجاز قبضہ،اعلیٰ حکام کی وزارت داخلہ کیساتھ اہم مشاورت

جموں و کشمیرمیں اب بھی7لاکھ کنا سرکاری اراضی پر غیر مجاز قبضہ،اعلیٰ حکام کی وزارت داخلہ کیساتھ اہم مشاورت

6اپریل تک بارشوں کا سلسلہ جاری رہنے کا امکان

جموں وکشمیر میںآج یعنی16اپریل سے20اپریل تک موسمیاتی تغیر وتبدل

عیش مقام اننت ناگ دل دہلانے ولا واقعہ  ایک اور جاں بحق، تعداد 3 تک پہنچ گئی۔ مزید6 زخمی، ملزم گرفتار:ایس ڈی ایم پہلگام

پٹن میںBSNLملازم دوران ڈیوٹی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail