جمعرات, دسمبر ۲۵, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی منشیات مخالف مہم جاری

سرن کوٹ ، کشتواڑ ، اور دیگر جگہوں پر پروگرامات منعقد

by Srinagar Mail
01/05/2023
A A
جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی منشیات مخالف مہم جاری
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر:یکم مئی: کے این ایس : جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے منشیات مخالف مہم شدومد سے جاری ہے اس حوالے سے آج سرنکوٹ، کشتواڈ اور پانپور میں نشہ مکھت ابھیان کے تحت جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے پروگرامات منعقد ہوئے ، اطلاعات کے مطابق جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے گزشتہ ہفتے شروع کی گئی منشیات مخالف مہم زوروں پر جاری ہے۔ سرینگر کے علاوہ وادی کے دیگر علاقوں کی طرح خطہ پیر پنچال ، چناب ویلی کے علاوہ وادی کشمیر کے پانپور میں بھی آج یہ مہم جاری رہی۔ سرنکوٹ پونچھ میں ضلع صدر محمد یوسف نےجی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی سرپرستی میں یہ مہم چلائی گئی اور وہاں پر عملہ اور لوگوں کو منشیات کے مضر اثرات سے باخبر کیا گیا۔ جبکہ اس موقعے پر ضلع پریذیڈنٹ کشتواڈ مسٹر بشیر احمد لون نے نشہ مکھت ابھیان میں ان کے ہمراہ دیگر رضاکار وں نے مین دید پتھ مغل میدان میں لوگوں کو نشہ آور چیزوں سے دور رہنے کی تلقین کی۔ ادھر سکائی لائٹ ہائر اسکینڈری پانپور میں نگران اعلیٰ یونس معراج مسعودی کی قیادت میں نشا مکھت ابھیان کا پروگرام منعقد ہوا جسمیں اسکول ہذاکے پرنسپل پروین جمال نے پروگرام کو تعاون فراہم کرتے ہوئے اسکول میں زیر تعلیم بچوں کو منشیات بدعت کے بارے میں جانکاری دی گئی اسکول میں زیر تعلیم طلبہ اور عملہ کو بھی منشیات کی وجہ سے پیدا ہونے والے سماجی مسائل کی طرف توجہ مبذول کرائی گئی۔ ادھر ڈرائیور یونین تھانہ منڈی نے جی آر بیگ میموریل ٹرسٹ کی جانب سے چلائی جارہی مہم کو تعاون دیتے ہوئے نشہ مکھت ابھیان میں محمد یاسر شوکت خان کی قیادت میں اس مہم کو چلایا گیا اور منشیات کے مضر اثرات کے حوالے سے جانکاری دی گئی۔ اسی طرح وادی کے دیگر اضلاع میں بھی اس مہم کو آگے بڑھاتے ہوئے منشیات کے مکمل خاتمہ کا عہد کیا گیا

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

آری پل ترال میں مہا گرام سبھا منعقد

Next Post

مہینہ بہ مہینہ اورسال بہ سال سیاحوں کی آمد میں ریکارڈ اضافہ

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
مہینہ بہ مہینہ اورسال بہ سال سیاحوں کی آمد میں ریکارڈ اضافہ

مہینہ بہ مہینہ اورسال بہ سال سیاحوں کی آمد میں ریکارڈ اضافہ

مزدوروں کے حقوق کے حق میں آواز اٹھانا ہمارا فرض۔ اشتیاق بیگ

آنے والے مہینوں میں بجلی کی فراہمی میں مزید بہتری لائی جائے گی

آنے والے مہینوں میں بجلی کی فراہمی میں مزید بہتری لائی جائے گی

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail