اتوار, دسمبر ۲۸, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

منزگام بونیار میں آوارہ کتوںکی یلغار,2بچوں سمیت7افراد زخمی

by Srinagar Mail
03/05/2023
A A
جدید طرز پر آوارہ کتوں کی نسبندی سرینگرمیونسپل کارپوریشن کے زیر غور
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

بارہمولہ :۳،مئی : : شمالی کشمیر کے بارہمولہ ضلع کے منزگام بونیار علاقے میں آوارہ کتوں کے حملے میں کم از کم7 افراد زخمی ہو گئے۔ جے کے این ایس کوملی تفصیلات کے مطابق آوارہ کتوں کے ایک جھنڈنے حملہ کر کے 2بچوں سمیت کم از کم 7 افراد کو زخمی کر دیا۔ زخمیوں کو علاج کےلئے جی ایم سی بارہمولہ منتقل کیا گیا ہے۔ میڈیکل سپریڈنٹ جی ایم سی بارہمولہ پرویز مسعودی نے بتایا کہ ہمیں کتے کے کاٹنے سے زخمی ہونے والے2 بچوں سمیت۷ افراد موصول ہوئے ہیں اور انہیں فوری طور پر طبی امداد فراہم کی گئی ہے اور وہ سب کی حالت مستحکم ہے۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

سالانہ امرناتھ یاترا 2023:2راستوں پرہونگے یاتریوں کیلئے120لنگرخانے

Next Post

50سیٹیں جیت کربھاجپا جموں و کشمیر میں اگلی حکومت بنائے گی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
لال چوک پر قومی پرچم لہرانے کا سہرا وزیر اعظم نریندر مودی کو جاتاہے

50سیٹیں جیت کربھاجپا جموں و کشمیر میں اگلی حکومت بنائے گی

کمانڈنٹ کو خاتون افسر کو جنسی طور پر ہراساں کرنے کے الزام

ہندواڑہ میں 2پولیس کے ہاتھوں 2 دھوکہ باز گرفتار

پولیس پبک اسکول بمنہ سری نگر کے 5 اساتذہ کو بہترین استاد کے ایوارڈ سے نوازا گیا

پولیس پبک اسکول بمنہ سری نگر کے 5 اساتذہ کو بہترین استاد کے ایوارڈ سے نوازا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail