ہفتہ, جون ۳, ۲۰۲۳
No Result
View All Result
  • English
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
No Result
View All Result

صوبائی کمشنر کشمیر نے سری نگر میں فوج کی بھرتی کے حوالے سے میٹنگ منعقد کی

by Srinagar Mail
08/05/2023
A A
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

سری نگر/08مئی2023ئصوبائی کمشنر کشمیر وِجے کمار بدھوری نے جون 2023ءمیںبخشی سٹیڈیم سری نگر میں منعقد ہونے والی اِنڈین آرمی بھرتی ریلی اور اِنعقاد کے سلسلے میں رابطہ کاری کے لئے چنار کور کے سول اِنتظامیہ کے اَفسران اور اِنڈین آرمی کے اَفسران کی آج ایک میٹنگ کی صدارت کی۔آرمی ریکروٹنگ آفس سری نگر نے حال ہی میں اَگنی پتھ سکیم کے تحت اِنڈین آرمی میں بھرتی کے لئے ترمیم شدہ بھرتی کے طریقہ کے پہلے فلٹر کے طورپر آن لائن مشترکہ داخلہ اِمتحان کی تکمیل کا اعلان کیا تھا۔میٹنگ میں ضلع ترقیاتی کمشنر سری نگر محمد اعجاز اَسد ، محکمہ پولیس ، ٹریفک پولیس ڈیپارٹمنٹ ، جے کے ایس اِی ڈی ، جے کے بی او ایس اِی ، جے کے بی او ٹی اِی ، جے کے سپورٹس کونسل ، میڈیکل ، پی ڈبلیو ڈی اَفسران اور سول اِنتظامیہ کی جانب سے اَفسران اور اِنڈین آرمی کی جانب سے چنار کور اور آرمی ریکروٹنگ آفس سری نگرکے اَفسران نے بھی شرکت کی۔صوبائی کمشنر کشمیر نے میٹنگ کی صدارت کرتے ہوئے بھرتی ریلی کے احسن اِنعقاد کے لئے سول اِنتظامیہ کی طرف سے ہر طرح کے تعاون کا یقین دِلایا ۔اُ نہوں نے اِنڈین آرمی میں کشمیر کے نوجوانوں کے لئے روزگار کے ایک بہترین موقعہ کے طور پر کام کرے گی جو کہ قوم کی تعمیر میں شاندار روایت کی علامت ہے۔
دریں اثنا¿ ، صوبائی کمشنر نے متعلقہ محکموں کو ہدایت دی کہ وہ اُمید واروں اور ایجنسی کی سہولیت کے لئے مناسب حفاظتی اِنتظامات اور دیگر ضروریات کو پور ا کریں۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان نے جل جیون مشن پر ڈی ایل سی میٹنگ منعقد کی

Next Post

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے میڈیا اَفرادکے ساتھ اِستفساری میٹنگ منعقد کی

Related Posts

مہک ڈرامیٹک کلب سرینگر کی طرف سے سرینگر کے ٹیگور ہال میں ”روف“ پر مبنی ایک رنگا رنگ پروگرام پیش

مہک ڈرامیٹک کلب سرینگر کی طرف سے سرینگر کے ٹیگور ہال میں ”روف“ پر مبنی ایک رنگا رنگ پروگرام پیش

جعلی انکم ٹیکس دعوﺅں کی آڑمیں محکمہ خزانہ کو4برسوں میں تقریباً17کروڑروپے کاچونالگانے کاانکشاف

اونتی پورہ سے کوئل پلوامہ تک رابط سڑک بیشتر مقامات پر خستہ حال

اونتی پورہ سے کوئل پلوامہ تک رابط سڑک بیشتر مقامات پر خستہ حال

معروف کوچنگ ادارے ”فزکس والا“ کاسرینگر میں سنٹر قائم

معروف کوچنگ ادارے ”فزکس والا“ کاسرینگر میں سنٹر قائم

شادی پورہ گاندربل اورپٹن میں پولیس کی کارروائیاں

بتہ مالو قتل کیس24 گھنٹوں میں حل، مرکزی ملزم گرفتار

حج2023:جموں وکشمیر کے12ہزار عازمین کی روانگی اورواپسی کاشیڈول

حج2023:جموں وکشمیر کے12ہزار عازمین کی روانگی اورواپسی کاشیڈول

Next Post
ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے میڈیا اَفرادکے ساتھ اِستفساری میٹنگ منعقد کی

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے میڈیا اَفرادکے ساتھ اِستفساری میٹنگ منعقد کی

کپواڑہ میں ریڈکراس کا عالمی دِن منایا گیا

کپواڑہ میں ریڈکراس کا عالمی دِن منایا گیا

راجہ رام موہن رائے کے 250 ویں یوم پیدائش کی یاد میںتقریب کا اِنعقاد

راجہ رام موہن رائے کے 250 ویں یوم پیدائش کی یاد میںتقریب کا اِنعقاد

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • English
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail