بدھ, دسمبر ۲۴, ۲۰۲۵
  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
ENGLISH NEWS
ePAPER
Srinagar Mail
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار
No Result
View All Result
Srinagar Mail
 EN 
No Result
View All Result
Home اہم خبریں

ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان نے جل جیون مشن پر ڈی ایل سی میٹنگ منعقد کی

کمیٹی نے پانچ کاموںکی منظوری دی

by Srinagar Mail
08/05/2023
A A
ضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان نے جل جیون مشن پر ڈی ایل سی میٹنگ منعقد کی
Share on FacebookShare on TwitterWhatsappEmailTelegram

شوپیان/08مئی2023ئضلع ترقیاتی کمشنر شوپیان فضل الحسیب نے آج یہاں شوپیاں میں جل جیون مشن پر ضلع سطح کمیٹی میٹنگ کی صدارت کی۔ابتداً، چیئر کو ضلع میں جل جیون مشن کی عمل آوری کی صورتحال کے بارے میں جانکاری دی گئی۔ضلع ترقیاتی کمشنر نے ریٹ پر نظرثانی، ری۔ٹینڈرنگ اور کاموںکی الاٹمنٹ کا تفصیلی جائزہ لیا۔اُنہوں نے عمل کو تیز کرنے کی ہدایت دی۔کمیٹی نے3 ڈسٹری بیوشن نیٹ ورکس اور 2ریپڈ سینڈ فلٹریشن پلانٹوں سمیت 5 کاموں کی منظوری دی ۔میٹنگ میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر یار علی خان ، جے ڈی پی ، اے سی ڈی ، ڈی پی او، ڈی ایف او ، سی اِی او ، ڈی آئی او، ڈی ایس ڈبلیو او اور ایگزیکٹیو اِنجینئر ، جل شکتی سمیت دیگر متعلقین نے شرکت کی۔

ShareTweetSendSendShare
Previous Post

برلا اوپن مائنڈز انٹرنیشنل اسکول پانپور نے سرینگر میں جیتے 2 گولڈ میڈل

Next Post

صوبائی کمشنر کشمیر نے سری نگر میں فوج کی بھرتی کے حوالے سے میٹنگ منعقد کی

Related Posts

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

الحاج سید محمدیعقوب اندابی انتقال کر گئے

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد  پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

یوم دستور کے سلسلے میں ترال میں شاندار تقریب منعقد پروگرام میں افسران ،ملازمین اور سکولی بچوں کی بڑی تعداد شریک

ترال کے معروف معالج ڈاکٹر محمد عباس کی والدہ کاانتقال

صحافی شبیر بٹ کے ساتھ تعزیت پرسی کا سلسلہ جاری

لالگام اور شاہ آبادگاﺅں کے لوگوں کامحکمہ دہی ترقی کے خلاف سراپا احتجاج

ترال کے دو اہم رابط سڑکوں کے حوالے سے اچھی خبر کی اُمیدَممبر اسمبلی ترال

ناگہ بل ترال چشمے کے پانی کا مسئلہ حکام کے ساتھ اٹھایا:رفیق احمد نائیک

لوگ کشمیر اور ہندوستان کے لیے دوڑ رہے ہیں، یہ خوبصورت ہے: اداکار سنیل شیٹی

Next Post
صوبائی کمشنر کشمیر نے سری نگر میں فوج کی بھرتی کے حوالے سے میٹنگ منعقد کی

صوبائی کمشنر کشمیر نے سری نگر میں فوج کی بھرتی کے حوالے سے میٹنگ منعقد کی

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے میڈیا اَفرادکے ساتھ اِستفساری میٹنگ منعقد کی

ضلع ترقیاتی کمشنر پلوامہ نے میڈیا اَفرادکے ساتھ اِستفساری میٹنگ منعقد کی

کپواڑہ میں ریڈکراس کا عالمی دِن منایا گیا

کپواڑہ میں ریڈکراس کا عالمی دِن منایا گیا

جواب دیں جواب منسوخ کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

  • About
  • Contact
  • ENGLISH
  • آج کا اخبار
email us:

© Designed by GITS -Srinagar Mail

No Result
View All Result
  • اہم خبریں
  • ٹاپ اسٹوری
  • مقامی خبریں
  • قومی خبریں
  • بین الاقوامی
  • کھیل
  • صحت وسائنس
  • ادایہ
  • مضامین
  • کاروبار

© Designed by GITS -Srinagar Mail